خبرنامہ انٹرنیشنل

ٓندھراپردیش: مسافر کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت 20 افراد ہلاک

  • ٓندھراپردیش: مسافر کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت 20 افراد ہلاک حیدرآباد (ملت آن لائن) بھارت میں کشتی ڈوبنے کے واقعہ میں خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں پیش آیا، جہاں ایک کشتی ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو […]

  • روسی صدر کی طیب اردوان سے ملاقات

    روسی صدر کی طیب اردوان سے ملاقات سوچی: (ملت آن لائن) دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، جس میں شام کے مسئلے پر بات چیت کی گئی۔ روس آنے سے قبل ترک صدر نے استنبول میں شام کے پر امن حل پر زور دیا۔ طیب اردان کا کہنا تھا کہ جو قوتیں […]

  • سعودی عرب اور اردن کی فوجی مشقیں شروع

    سعودی عرب اور اردن کی فوجی مشقیں شروع عمان: (ملت آن لائن) سعودی عرب اور اردنی فضائیہ نے ’’یرموک 2‘‘ نامی فوجی مشترکہ مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ شمالی اردن میں ہونے والی ان مشقوں میں سعودی عرب سے12 ویں خالد بن ولید بریگیڈ اور اردن سے ’’شہزادی عالیہ بریگیڈ‘‘ نے شرکت کی۔ خبر […]

  • اسرائیلی وزیراعظم کی فلسطینی تنظیموں کے خلاف کارروائی کی دھمکی

    اسرائیلی وزیراعظم کی فلسطینی تنظیموں کے خلاف کارروائی کی دھمکی یروشلم: (ملت آن لائن) اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے فلسطینی تنظیموں کے خلاف کارروائی کرنے کی دھمکی دی ہے۔فلسطینی اخبار الیوم کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے فلسطینی تنظیموں کوخبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ان کے خلاف […]

  • یمنی بندر گاہیں اور ایئرپورٹ جلد کھول دیں گے، سعودی عرب

    یمنی بندر گاہیں اور ایئرپورٹ جلد کھول دیں گے، سعودی عرب نیو یارک :(ملت آن لائن)سعودی عرب نے کہا ہے کہ یمن کے ہوائی اڈے اور بندرہ گاہیں جلد دوبارہ کھول دی جائیں گی۔ یہ بات سعودی عرب کے اقوام متحدہ میں مشن نے پیر کو بتائی ہے۔ مشن نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے […]

  • بھارتی ریاست مانی پور میں بم دھماکے میں 3 فوجی ہلاک

    بھارتی ریاست مانی پور میں بم دھماکے میں 3 فوجی ہلاک ئی دہلی:(ملت آن لائن) بھارتی ریاست مانی پور میں بم دھماکے میں 3 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ریاست مانی پور کے ضلع چندیل میں ہونے والے بم دھماکے میں اب تک 3 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ 6 شدید زخمی حالت […]