خبرنامہ انٹرنیشنل

کانگو، ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 34 افراد ہلاک

  • کانگو، ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 34 افراد ہلاک کنساشا: (ملت آن لائن) کانگو میں ایک مال بردار ٹرین کی ایک درجن بوگیاں پٹڑی سے اتر جانے کے نتیجہ میں 34 افراد ہلاک اور 80 کے قریب شدید زخمی ہو گئے۔فرانسیسی خبر رسان ادارے کے مطابق زیادہ تر افراد جل کر ہلاک و […]

  • ایران اور عراق زلزلے سے اموات207 ہو گئیں، 1700 زخمی

    ایران اور عراق زلزلے سے اموات207 ہو گئیں، 1700 زخمی بغداد:(ملت آن لائن) ایران اور عراق کے سرحدی علاقوں میں خوفناک زلزلے سے 250 افراد ہلاک اور 2500 سے زائد زخمی جب کہ 70 ہزار سے زیادہ بے گھر ہوچکے ہیں۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز یونائیٹڈ اسٹیٹس جیالوجیکل سروے ( یو ایس جی ایس) کے […]

  • ایران کے جوہری معاہدے پر کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی، ترجمان وزارت خارجہ

    ایران کے جوہری معاہدے پر کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی، ترجمان وزارت خارجہ تہران: (ملت آن لائن) ایران نے کہا ہے کہ اس کے جوہری معاہدے پر کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی ہے۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانس کے صدر کے بیان کے ردعمل میں […]

  • دبئی انٹرنیشنل ایئر شو میں پاکستانی ہوابازوں کے شاندار کرتب

    دبئی انٹرنیشنل ایئر شو میں پاکستانی ہوابازوں کے شاندار کرتب دبئی: (ملت آن لائن) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں انٹرنیشنل ائر شو شروع ہوگیا۔متحدہ عرب امارات کے کاروباری اور سیاحتی مرکز دبئی میں ہونے والے رنگا رنگ ایئر شو کا باضابطہ افتتاح متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم […]

  • متحدہ عرب امارات کی سعودی عرب پر میزائل حملوں کی مذمت

    متحدہ عرب امارات کی سعودی عرب پر میزائل حملوں کی مذمت ابو ظہبی: (ملت آن لائن)متحدہ عرب امارات نے ایک بار پھر سعودی عرب پر میزائل حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ میزائل حملے خطرناک جارحیت ہے۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے خارجہ امور […]

  • بھارت، کشتی کے حادثہ میں 17 افراد ہلاک

    بھارت، کشتی کے حادثہ میں 17 افراد ہلاک حیدر آباد: (ملت آن لائن) بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں کشتی کے حادثہ میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا میں دریائے کرشنا میں کشتی الٹنے سے 41 افراد ڈوب گئے جن میں سے اب تک 17افراد […]