خبرنامہ انٹرنیشنل

ترکی نے روس سےایس 400 میزائلوں کی خریداری کا معاہدہ کرلیا

  • ترکی نے روس سےایس 400 میزائلوں کی خریداری کا معاہدہ کرلیا واشنگٹن: (ملت آن لائن) ترکی نے روس سے زمین سے فضا میں مار کرنے والے S۔400 میزائلوں کی خریداری کا معاہدہ کرلیا ہے تاہم ترکی یورپین کنسوشیم کے ساتھ بھی ایک معاہدے کی کوشش کر رہا ہے جس کے تحت وہ خود اپنا میزائل […]

  • لبنانی وزیراعظم سعد حریری ایک ہفتے کی روپوشی کے بعد منظرعام پر آگئے

    لبنانی وزیراعظم سعد حریری ایک ہفتے کی روپوشی کے بعد منظرعام پر آگئے ریاض:(ملت آن لائن) ایک ہفتے تک غائب رہنے کے بعد لبنانی وزیراعظم منظرعام پر آگئے اور انہوں نے اپنا استعفیٰ واپس لینے کا بھی عندیہ دے دیا۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں لبنانی وزیراعظم سعد حریری نے اپنے ایک ٹی وی […]

  • عراقی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 7 اہلکار ہلاک

    عراقی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 7 اہلکار ہلاک بغداد:(ملت آن لائن) عراق میں آرمی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 7 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عراق کے جنوبی صوبے کوت میں عراقی آرمی کا ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز پر تھا کہ گر کرتباہ ہوگیا ۔حادثے […]

  • ٹرمپ نے کم جونگ ان کو موٹا بونا قرار دے دیا

    ٹرمپ نے کم جونگ ان کو موٹا بونا قرار دے دیا واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان پر لفظی گولہ باری کرتے ہوئے ذاتیات پر اتر آئے اور انہیں موٹا بونا قرار دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری […]

  • امریکا میں اسکول ٹیچر نے طالبہ کا حجاب نوچ ڈالا، ویڈیو وائرل

    امریکا میں اسکول ٹیچر نے طالبہ کا حجاب نوچ ڈالا، ویڈیو وائرل واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکا کے ایک اسکول میں اسلام دشمن انتہا پسند استاد نے مسلمان طالبہ کا حجاب نوچ ڈالا۔ امریکی کاؤنٹی نیش ویلی کے صدر مقام ٹینی سیز کے ایک اسکول نیووژن اکیڈمی میں ٹیچر نے بھری کلاس میں مسلمان لڑکی کے […]

  • آئر لینڈ میں پائلٹ نے درجنوں مسافروں کی زندگیاں بچالیں

    آئر لینڈ میں پائلٹ نے درجنوں مسافروں کی زندگیاں بچالیں لندن:(ملت آن لائن) آئرلینڈ میں پائلٹ نے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے دوران حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 52 مسافروں کی زندگیاں بچالیں۔ آئرلینڈ کے بیلفاسٹ ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والی یورپی نجی ہوائی کمپنی فلائی بی کی پرواز بی ای 331 میں ٹیک […]