خبرنامہ انٹرنیشنل

عراق اور ایران کے سرحدی علاقے میں زلزلہ، 140 افراد جاں بحق

  • عراق اور ایران کے سرحدی علاقے میں زلزلہ، 140 افراد جاں بحق بغداد: (ملت آن لائن) عراق اور ایران کے سرحدی علاقے میں 7.3 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، جاں بحق افراد کی تعداد 140 ہوگئی، ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عراق اور ایران کا سرحدی علاقہ 7.3 […]

  • عراق میں داعش کے گڑھ سے 400 افراد کی اجتماعی قبریں دریافت

    عراق میں داعش کے گڑھ سے 400 افراد کی اجتماعی قبریں دریافت بغداد(ملت آن لائن)عراق کے شمالی علاقے ہویجا سے 400 افراد کی اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں جن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ انہیں مبینہ طور پر داعش کے شدت پسندوں نے قتل کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق […]

  • شہزادہ ولید بن طلال سمیت 7 اعلیٰ عہدیداروں کو رہا کرنے کا فیصلہ

    شہزادہ ولید بن طلال سمیت 7 اعلیٰ عہدیداروں کو رہا کرنے کا فیصلہ ریاض:(ملت آن لائن) سعودی حکومت نے کرپشن کے الزام میں گرفتار ارب پتی شہزادے ولید بن طلال سمیت 7 اعلیٰ عہدیداروں کو رہا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سعودی حکومت نے کرپشن کے الزام میں گرفتار ارب پتی شہزادے ولید بن […]

  • ملکہ برطانیہ مشکل میں آگئیں

    ملکہ برطانیہ مشکل میں آگئیں لندن:(ملت آن لائن) برطانیہ میں اپوزیشن جماعتوں نے ملکہ برطانیہ سے اثاثے ظاہر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ برطانوی اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی نے ملکہ الزبتھ سے اپنے اثاثے ظاہر کرنے کا مطالبہ کیا۔ پیراڈائز لیکس نے ملکہ برطانیہ کی آف شور کمپنی میں 1کروڑ پائونڈز کی سرمایہ کاری کا بھانڈا […]

  • سعودی عرب نے لبنان کے خلاف اعلان جنگ کردیا،حزب اللہ کا الزام

    سعودی عرب نے لبنان کے خلاف اعلان جنگ کردیا،حزب اللہ کا الزام بیروت:(ملت آن لائن) لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ نےالزام عائد کیا ہے کہ سعودی عرب نے لبنان اور حزب اللہ کے خلاف جنگ کا آغاز کردیا ہے جبکہ لبنانی وزیراعظم سعدالحریری بھی سعودی عرب میں نظربند ہیں۔ بیروت میں ٹیلی ویژن پر […]

  • امریکا داعش کو افغانستان میں پھلنے پھولنےکا پورا موقع دے رہا ہے، کرزئی

    امریکا داعش کو افغانستان میں پھلنے پھولنےکا پورا موقع دے رہا ہے، کرزئی کابل:(ملت آن لائن) سابق افغان صدر حامد کرزئی کا کہنا ہےکہ امریکا داعش کو افغانستان میں پھلنے پھولنےکا پورا موقع دے رہا ہے۔ حامد کرزئی نے کہا کہ امریکا داعش کو افغانستان میں پھلنے پھولنےکا پورا موقع دے رہا ہے، امریکا نے […]