خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت؛ ٹیپو سلطان کا یوم پیدائش منانے پر ہندو انتہا پسندوں کے مظاہرے

  • بھارت؛ ٹیپو سلطان کا یوم پیدائش منانے پر ہندو انتہا پسندوں کے مظاہرے بنگلور:(ملت آن لائن) بھارتی ریاست کرناٹک میں ٹیپو سلطان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے سرکاری سطح پر ان کی سالگرہ منانے کے خلاف مظاہرے پھوٹ پڑے۔ برصغیر کے حکمران ٹیپو سلطان کی سالگرہ کی تقریبات ہر سال کی طرح ایک […]

  • متحدہ عرب امارات کی بھی اپنے شہریوں کو لبنان کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

    متحدہ عرب امارات کی بھی اپنے شہریوں کو لبنان کا سفر نہ کرنے کی ہدایت دبئی:(ملت آن لائن) سعودی عرب، بحرین اورکویت کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی اپنے شہریوں کو لبنان کے سفر سے روک دیا۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی جانب سے اپنے شہریوں کے لیے نئی سفری ہدایات جاری […]

  • ترکی میں غیرملکیوں سمیت 100 سے زائد افراد گرفتار

    ترکی میں غیرملکیوں سمیت 100 سے زائد افراد گرفتار ستبول:(ملت آن لائن) ترکی میں سیکورٹی اہلکاروں نے انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں 100 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ترکی میں انسداد دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں سو سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ترک حکام […]

  • مسلمان باپ نے بیٹے کے قاتل کو معاف کردیا

    مسلمان باپ نے بیٹے کے قاتل کو معاف کردیا امریکا:(ملت آن لائن) امریکا کی ایک عدالت میں اس وقت جذباتی مناظر دیکھے گئے جب مسلمان باپ نے نوجوان بیٹے کے قتل کے سزا یافتہ مجرم کو معاف کردیا جس پر خاتون جج بھی اپنے آنسو پر قابو نہ رکھ سکیں۔ امریکا کی لیگزنگٹن کاؤنٹی کی […]

  • ‘ٹرمپ کے ساتھ گولف کھیلتے ہوئے جاپانی وزیراعظم گرگئے’

    ‘ٹرمپ کے ساتھ گولف کھیلتے ہوئے جاپانی وزیراعظم گرگئے’ جاپان:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ہفتے اپنے طویل دورہ ایشیا کے دوران جاپان بھی گئے، جہاں انہوں نے جاپانی وزیراعظم شینزو ایبے سے ملاقات کی اور مختلف امور پر بات چیت کے ساتھ ساتھ وہاں گولف بھی کھیلی۔ لیکن اب اس حوالے سے […]

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات نہیں کر رہے

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات نہیں کر رہے واشنگٹن: (ملت آن لائن) وائٹ ہاوس نے کہا ہے ویتنام میں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات نہیں کر رہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کی سیکرٹری سارا سینڈرس نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ دونوں […]