خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارتی فوج نےاسرائیل کے ساتھ میں جنگی مشقوں کا آغاز کردیا

  • بھارتی فوج نےاسرائیل کے ساتھ میں جنگی مشقوں کا آغاز کردیا تل ابیب: (ملت آن لائن) بھارتی فوج نے اسرائیل اور دیگر ملکوں کی افواج کے ساتھ اسرائیل میں جنگی مشقوں کا آغاز کردیا، بھارتی فوج کا دستہ مشقوں میں حصہ لینے کیلئے پہلے ہی اسرائیل پہنچ چکا ہے۔ بھارتی فوج کے دستے میں کمانڈوز […]

  • ترکی: داعش سے تعلق کے الزام میں 100 افراد گرفتار

    ترکی: داعش سے تعلق کے الزام میں 100 افراد گرفتار انقرہ: (ملت آن لائن) ترک پولیس نے دارالحکومت انقرہ میں انسداد دہشت گردی کی ایک بڑی کارروائی کے دوران 100 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا، ان پر شبہ ہے کہ وہ دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے ساتھ رابطے میں رہے ہیں۔ جرمن […]

  • سعودی شہزادے ولید بن طلال کی بیٹی بھی گرفتار

    سعودی شہزادے ولید بن طلال کی بیٹی بھی گرفتار ریاض: (ملت آن لائن) سعودی عرب میں کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال کی صاحبزادی کو بھی حکام نے گرفتار کرلیا۔پریس ٹی وی نے عربی اخبار کے حوالے سے دعویٰ کیاکہ شہزادہ ولید بن طلال کی صاحبزادی شہزادی ریم کو جمعرات کو گرفتار کیاگیا۔ وہ گرفتار […]

  • مملکت میں 100 ارب ڈالر کی کرپشن ہوئی، اٹارنی جنرل سعودی عرب

    مملکت میں 100 ارب ڈالر کی کرپشن ہوئی، اٹارنی جنرل سعودی عرب ریاض:(ملت آن لائن) سعودی عرب کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ حالیہ چند دہائیوں میں منظم منصوبہ بندی کے ذریعے کم از کم 100 ارب ڈالر کی رقم کرپشن کی نذر ہوئی۔ بی بی سی کے مطابق اٹارنی جنرل شیخ سعود المجیب […]

  • سعودی عرب کی اپنے شہریوں کوفوری لبنان چھوڑنے کی ہدایت

    سعودی عرب کی اپنے شہریوں کوفوری لبنان چھوڑنے کی ہدایت ریاض:(ملت آن لائن) سعودی عرب کی حکومت نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ سعودی حکومت نے لبنان کے وزیراعظم سعد الحریری کے مستعفی ہونے کے بعد سیاسی بحران اور سیکورٹی کی غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر اپنے شہریوں […]

  • لندن پولیس کا خفیہ اطلاعات پر گرینڈ آپریشن، 17 افراد گرفتار

    لندن پولیس کا خفیہ اطلاعات پر گرینڈ آپریشن، 17 افراد گرفتار. لندن:(ملت آن لائن) پولیس نے خفیہ اطلاعات پر گرینڈ آپریشن کے دوران 20 گھروں میں چھاپے مار کر 15 مرد اور دو خواتین کو گرفتار کرکے منشیات اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ لندن پولیس نے دہشت گردی کی وارداتوں کے پیش نظر سیکیورٹی انتہائی سخت […]