خبرنامہ انٹرنیشنل

شام کی حکومت کا داعش کے خلاف کامیابی کا اعلان

  • شام کی حکومت کا داعش کے خلاف کامیابی کا اعلان دمشق:(ملت آں لائن) شامی فوج نے اپنی سرزمین پر داعش کے خلاف جنگ میں کامیابی کا اعلان کردیا شام کے صدر بشار الاسد کی حامی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ملک میں داعش کے آخری اور مضبوط گڑھ ’البو کمال‘ کو بھی […]

  • امریکا اور چین کے درمیان 250 ارب ڈالر کے تجارتی معاہدے

    امریکا اور چین کے درمیان 250 ارب ڈالر کے تجارتی معاہدے یجنگ:(ملت آن لائن) امریکا اور چین کے مابین 250 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے تجارتی معاہدے طے پاگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین کے موقع پر بیجنگ میں دونوں ممالک کی بڑی کمپنیوں کے درمیان […]

  • اسرائیل سے خفیہ رابطوں پر برطانوی وزیر مستعفی

    اسرائیل سے خفیہ رابطوں پر برطانوی وزیر مستعفی لندن : (ملت آن لائن) اسرائیلی حکام سے خفیہ ملاقاتیں کرنے والی برطانوی خاتون وزیر محنت و بین الاقوامی ترقی پریتی پٹیل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا، وزیراعظم تھریسامے سے ملاقات کے بعد وزیراعظم ہاؤس نے ان کے استعفیٰ کا اعلان کیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق […]

  • پاگل بڈھے کو برطرف کرو: شمالی کوریا

    پاگل بڈھے کو برطرف کرو: شمالی کوریا شمالی کوریا:(ملت آن لائن) شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے امریکا کو متبنہ کیا ہے کہ ’پاگل بوڑھے شخص‘ کو صدارت سے ہٹایا جائے ورنہ واشنگٹن تباہی کے لیے تیار ہو جائے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان دنوں […]

  • دورہ چین کے دوران ٹرمپ کی ‘سونگ ڈپلومیسی’

    دورہ چین کے دوران ٹرمپ کی ‘سونگ ڈپلومیسی’ چین: (ملت آن لائن) دنیا کے تقریباً تمام ممالک دوسرے ملکوں کے ساتھ اچھے تعلقات کے لیے مختلف طریقے آزماتے ہیں، ایسا ہی ایک طریقہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے چین کے حالیہ دورے کے دوران اپنایا اور وہاں ‘سونگ ڈپلومیسی’ کا سہارا لیا۔ امریکی صدر […]

  • سعودی عرب اپنے اندرونی مسائل کو حل کرے،ایران

    سعودی عرب اپنے اندرونی مسائل کو حل کریں، ایران تہران: (ملت آن لائن) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ علاقائی ریاستوں کے لیے مسائل پیدا کرنے کی بجائے سعودی عرب اپنے اندرونی مسائل حل کرے۔ایرانی صدر کی ویب سائٹ کے مطابق ایرانی کابینہ کے اجلاس میں صدر روحانی نے سعودی حکام کو […]