خبرنامہ انٹرنیشنل

ویتنام میں سمندری طوفان میں 100 سے زائد افراد لاپتہ

  • ویتنام میں سمندری طوفان میں 100 سے زائد افراد لاپتہ ہنوئی: (ملت آن لائن) ویت نام میں سمندری طوفان ڈیمری سے 100 سے زائد افراد لاپتہ ہوگئے۔ ویتنام کے ذرائع ابلاغ کے مطابق سمندری طوفان ڈیمری ہفتے کو ویتنام کے ساحل سے ٹکرایا تھا، ملک کے جنوبی اور وسطی حصوں میں سیلاب اور مٹی کے […]

  • قطر ی تنازع بہت چھوٹا معاملہ ہے، عادل الجبیر

    قطر ی تنازع بہت چھوٹا معاملہ ہے، عادل الجبیر ریاض: (ملت آن لائن)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ قطر ی تنازع بہت چھوٹا معاملہ ہے اور یہ کوئی بحران نہیں ہے۔ہمیں اس سے بڑے مسائل درپیش ہیں۔ان میں انتہاپسندی اور دہشت گردی ، ایران کا جارحانہ رویہ ،عراق ، شام ، لبنان […]

  • بھارت میں زہریلی سموگ کے باعث پرائمری سکول بند

    بھارت میں زہریلی سموگ کے باعث پرائمری سکول بند نئی دہلی: (ملت آن لائن) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی اور دھند سے بننے والے سموگ نے سنگین صورتحال اختیار کرلی ہے جس کے پیش نظر مقامی حکومت نے تمام پرائمری سکول آئندہ اتوار تک بند کردیئے ہیں۔ بھارت کے خبررساں ادارے کے […]

  • اسد حکومت کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمات درج

    اسد حکومت کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمات درج برلن: (ملت آن لائن) جرمنی میں موجود شامی مہاجرین نے صدر بشار الاسد کی حکومت کے خلاف جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات کے تحت مقدمات درج کرا دیئے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق جرمنی میں موجود شامی مہاجرین نے صدر اسد کے خلاف مقدمات […]

  • اسرائیلی حکام سے خفیہ ملاقاتوں پر بھارتی نژاد برطانوی وزیر مستعفی

    اسرائیلی حکام سے خفیہ ملاقاتوں پر بھارتی نژاد برطانوی وزیر مستعفی ندن:(ملت آن لائن) برطانیہ کی بھارتی نژاد وزیر برائے بین الاقوامی ترقی پریتی پٹیل نے اسرائیلی حکام سے خفیہ ملاقاتوں پر استعفٰی دے دیا ہے۔ بھارتی نژاد برطانوی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی پریتی پٹیل نے وزارت خارجہ کے علم میں لائے بغیر اسرائیلی […]

  • سعودی عرب میں خواتین کے باسکٹ بال ٹورنامنٹ کی تیاریاں

    سعودی عرب میں خواتین کے باسکٹ بال ٹورنامنٹ کی تیاریاں مناما:(ملت آن لائن) سعودی عرب میں اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے اور پہلی مرتبہ خواتین کی باسکٹ بال چیمپئن شپ کی منظوری دے دی گئی ہےغیرملکی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کی رکن لینا المائینہ کا کہنا تھا کہ […]