خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی عرب پر حملوں کیلیے ایران میزائل فراہم کررہا ہے، امریکا

  • سعودی عرب پر حملوں کیلیے ایران میزائل فراہم کررہا ہے، امریکا واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکا نے ایران پر الزام لگایا ہے کہ وہ سعودی عرب پر حملوں کے لیے یمن میں حوثی باغیوں کو میزائل فراہم کررہا ہے۔ اقوام متحدہ میں امریکی خاتون مندوب نکی ہیلی نے ایک اجلاس میں کہا کہ جولائی میں حوثی […]

  • ڈرانے دھمکانے سے سعودی حکومت کو کچھ نہیں ملے گا: حسن روحانی

    ڈرانے دھمکانے سے سعودی حکومت کو کچھ نہیں ملے گا: حسن روحانی تہران: (ملت آن لائن) ایرانی صدر حسن روحانی نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ ایران کو للکارا نہ جائے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کو ڈرانے دھمکانے سے ریاض حکومت کو کچھ حاصل نہیں ہو گا۔ روحانی نے مزید کہا کہ […]

  • ترکی: پینٹ فیکٹری میں دھماکا 5 افراد ہلاک، 14 زخمی

    ترکی: پینٹ فیکٹری میں دھماکا 5 افراد ہلاک، 14 زخمی انقرہ: (ملت آن لائن) شمال مشرقی ترکی کے شہر گورسو میں ایک پینٹ فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق دھماکا بوائلر پھٹنے سے ہوا۔ حکام کے مطابق دھماکا اس قدر شدید تھا کہ […]

  • جاپان میں ہیلی کاپٹر گرنے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے

    جاپان میں ہیلی کاپٹر گرنے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے ٹوکیو: (ملت آن لائن) جاپان میں ہیلی کاپٹر گرنے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق علاقہ یوئینو میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریسکیو سروسز نے جائے حادثہ […]

  • یمن: عرب اتحادی فوج کی بمباری، 67 حوثی باغی ہلاک

    یمن: عرب اتحادی فوج کی بمباری، 67 حوثی باغی ہلاک صنعا: (ملت آن لائن) یمن میں سرکاری فوج کے آپریشن اور عرب اتحادی فوج کی بمباری کے نتیجے میں حوثی باغیوں کو بھاری جانی نقصان پہنچا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحادی فوج کے جنگی طیاروں نے یمن کی الحجہ […]

  • پاکستانی وفد بی ایس ایف سے مذاکرات کے لیے دہلی پہنچ گیا

    پاکستانی وفد بی ایس ایف سے مذاکرات کے لیے دہلی پہنچ گیا اسلام آباد(ملت آن لائن)بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس(بی ایس ایف) سے مذاکرات کے لیے 19 رکنی پاکستانی وفد دہلی پہنچ گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان کا 19 رکنی وفد رینجرز، وزرات داخلہ اور اینٹی نارکوٹس […]