واشنگٹن ۔(ملت+اے پی پی) خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا کے خلاء باز نے دوران تربیت استعفیٰ دیدیا۔ناسا کی خاتون ترجمان برانڈی ڈین کے مطابق گذشتہ کئی عشروں کے دوران ناسا کے کسی زیر تربیت خلاء باز کے مستعفیٰ ہونے کا یہ پہلا واقعہ ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ناسا ہر سال 18 ہزار […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
ناسا کا خلاء بازدوران تربیت مستعفی
-
اقوام متحدہ کے تحقیق کاروں نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک پریمن میں جنگی جرائم کا الزام عائد کردیا۔
اقوام متحدہ کےتحقیق کاروں کی پیش کردہ ابتدائی رپورٹ میں انہوں نے موقف اختیار کیا کہ ’ان کے پاس متعدد ایسے شواہد موجود ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مذکورہ ممالک نے عالمی انسانی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کی‘۔ اس حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا کہ ’عالمی قوانین برائے انسانی حقوق کی […]
-
جاپان کی فلسطینیوں کے لیے ہنگامی امداد
ٹوکیو ۔(ملت+اے پی پی) جاپان فلسطینی مہاجرین کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسی کو ہنگامی امداد مہیا کرے گا۔ جاپانی خبررساں اداری کے مطابق، جاپانی حکومت فلسطینی پناہ گزینوں کی بحالی اور ترقی کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسی، یو این آر ڈبلیو اے، کو رواں ہفتے کے آخر تک امداد جاری کرے گی۔یہ امداد […]
-
سابق آسٹریلوی وزیر اعظم میلکم ٹرن بل کا پارلیمنٹ سے مستعفی ہونے کا اعلان
سڈنی ۔ (ملت+اے پی پی) اپنی ہی پارٹی کی بغاوت کے نتیجہ میں عہدے سے ہٹادیئے جانے والے سابق آسٹریلوی وزیر اعظم میلکم ٹرن بل نے پارلیمنٹ سے مستعفی ہونے کا اعلان کرکے ایک نشست کی اکثریت رکھنے والی پارٹی کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم […]
-
لبنان،فیس بک نے 43 سال سے بچھڑے خاندان کو ملا دیا
بیروت ۔(ملت+اے پی پی) فیس بک نے 43 برس سے مقتول سمجھے جانے والے لبنانی خاندان کو ملادیا۔ لبنان کی خانہ جنگی ختم ہونے کے 28 برس بعد محسن عبدالحسین رضا کے خاندان بارے نئے انکشافات ہوئے۔ 43 سال سے خیال کیاجارہا تھا کہ 1975ء میں شامی نژاد لبنانی شہری سابق جج جمال الحلو سے […]
-
داعش کا اہم سرغنہ ابو سعد ارہابی مارا گیا، افغان فوج کا دعوی
کابل ۔ (ملت+اے پی پی) افغان فوجی حکام نے دہشت گرد تنظیم “داعش” کے لیڈر ابو سعد ارہابی کو ایک فضائی حملے میں ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق افغان فوجی حکام نے دہشت گرد تنظیم “داعش” کے لیڈر ابو سعد ارہابی کو ایک فضائی حملے میں ہلاک کرنے کا دعوی […]