خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی عرب؛ کرپشن کے الزام میں گرفتار شہزادوں کے بینک اکاؤنٹس منجمد

  • سعودی عرب؛ کرپشن کے الزام میں گرفتار شہزادوں کے بینک اکاؤنٹس منجمد ریاض:(ملت آن لائن) کرپشن کے الزام میں گرفتار 11 سعودی شہزادوں، وزرا اور حکومتی عہدیداروں سمیت تمام افراد کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردئیے گئے۔ سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار تمام افراد کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردئیے گئےہیں۔ سعودی عرب کے […]

  • یمن میں دو باغی رہنماؤں سمیت 60 شدت پسند ہلاک

    یمن میں دو باغی رہنماؤں سمیت 60 شدت پسند ہلاک صنعاء: (ملت آن لائن) یمن میں مختلف مقامات پر سرکاری فوج کے آپریشن اور عرب اتحادی فوج کی بمباری کے نتیجے میں ایران نواز حوثی باغیوں کو بھاری جانی نقصان پہنچا ہے۔عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحادی فوج کے جنگی […]

  • دولت مشترکہ میانمار حکومت پر دباؤ ڈالے: حسینہ واجد

    دولت مشترکہ میانمار حکومت پر دباؤ ڈالے: حسینہ واجد ڈھاکا: (ملت آن لائن) دولت مشترکہ کی 63 ویں پارلیمانی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کو روکنے کے لئے میانمار حکومت پر دباؤ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے رکن ممالک سے اراکان […]

  • سعودی عرب، کرپشن کیخلاف ہونیوالی تحقیقات شفاف ہیں: امریکہ

    سعودی عرب، کرپشن کیخلاف ہونیوالی تحقیقات شفاف ہیں: امریکہ واشنگٹن: (م،لت آن لائن) امریکی دفتر خارجہ کی ترجمان ہیدر نوؤرٹ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ سعودی عرب نے امریکا کو شفاف تحقیقات کی یقین دہانی کروائی ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے گرفتاریوں اور کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن درست سمت میں جا رہا […]

  • امریکی ویزوں کی بحالی مثبت قدم ہے: ترک وزیر اعظم

    امریکی ویزوں کی بحالی مثبت قدم ہے: ترک وزیر اعظم انقرہ (ملت آن لائن) ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ امریکی ویزوں کے اجراء کی بحالی مثبت قدم ہے۔ بن علی یلدرم نے اپنے بیان میں امریکا سے ترک جلا وطن مبلغ فتح اللہ گولن کی حوالگی کا بھی مطالبہ کر دیا۔ […]

  • ایرانی میزائل حملوں سے نمٹنا ضروری ہو گیا: متحدہ عرب امارات

    ایرانی میزائل حملوں سے نمٹنا ضروری ہو گیا: متحدہ عرب امارات شارجہ: (ملت آن لائن) متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ڈاکٹر انور قرقاش نے کہا ہے کہ ریاض پر یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے بیلسٹک میزائل حملہ کی ناکام کوشش کے بعد ایران کا میزائل پروگرام زیادہ اہمیت اختیار […]