خبرنامہ انٹرنیشنل

یمن میں دو باغی رہنماؤں سمیت 60 شدت پسند ہلاک

  • یمن میں دو باغی رہنماؤں سمیت 60 شدت پسند ہلاک صنعاء: (ملت آن لائن) یمن میں مختلف مقامات پر سرکاری فوج کے آپریشن اور عرب اتحادی فوج کی بمباری کے نتیجے میں ایران نواز حوثی باغیوں کو بھاری جانی نقصان پہنچا ہے۔عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحادی فوج کے جنگی […]

  • ایران کے خلاف ایکشن لیا جانا چاہیے، امریکی سفیر

    ایران کے خلاف ایکشن لیا جانا چاہیے، امریکی سفیر نیویارک: (ملت آن لائن) اقوام متحدہ میں امریکا کی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ حوثی باغیوں کو میزائل فراہم کرنے پر ایران کے خلاف ایکشن لیا جانا چاہیے۔ اقوام متحدہ میں سعودی عرب اور امریکا کا کہنا ہے کہ یمن میں فعال حوثی باغیوں […]

  • نیٹو کا افغانستان میں مزید 3 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان

    نیٹو کا افغانستان میں مزید 3 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان برسلز(ملت آن لائن)نیٹو نے افغانستان میں مزید 3 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق نیٹو کے جنرل سیکرٹری جنرل جینس اسٹالٹنبرگ کی جانب سے یہ اعلان برسلز میں نیٹو کے وزرائے دفاع کے اہم اجلاس سے ایک روز […]

  • سعودی بادشاہ اور ولی عہد پر مکمل اعتماد ہے، امریکی صدر

    سعودی بادشاہ اور ولی عہد پر مکمل اعتماد ہے، امریکی صدر واشنگٹن(ملت آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی بادشاہ اور ولی عہد پر مکمل اعتماد اور بھروسے کا اظہار کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان پر انہیں مکمل […]

  • اپنی سرزمین پر کسی حملے کی اجازت نہیں دیں گے ،سعودی عرب

    اپنی سرزمین پر کسی حملے کی اجازت نہیں دیں گے ،سعودی عرب ریاض: (ملت آن لائن) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنی سرزمین پر کسی حملے کی اجازت نہیں دے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے گزشتہ روز اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ایران […]

  • امریکی عدالت نے بھارتی شہری کو 27 سال قید کی سزا سنادی

    امریکی عدالت نے بھارتی شہری کو 27 سال قید کی سزا سنادی نیویارکٕ:(ملت آن لائن) امریکی عدالت نے القاعدہ کو فنڈنگ دینے اور فیڈرل جج کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے بھارتی شہری کو ساڑھے 27 سال قید کی سزا سنادی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 39 سالہ یحیی فاروق نامی بھارتی شہری تعلیم حاصل […]