خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی عرب نےگرفتاریوں کا دائرہ وسیع کردیا

  • سعودی عرب نےگرفتاریوں کا دائرہ وسیع کردیا ریاض:(ملت آن لائن) سعودی عرب میں اہم لوگوں کی گرفتاریوں کے بعد کرپشن کے خلاف جاری مہم کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے شہزادوں، وزرا اور تاجروں تک پھیلا دیا گیا جو سعودی عرب کی تاریخ میں اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا تھا۔سعودی عرب کے سرکاری […]

  • لبنان سے اعلان جنگ کرنے والے ملک کے طور پر نمٹیں گے،سعودی عرب

    لبنان سے اعلان جنگ کرنے والے ملک کے طور پر نمٹیں گے،سعودی عرب ریاض:(ملت آن لائن)سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خلیجی امور ثامر السبھان نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کسی صورت میں یہ بات قبول نہیں کرے گا کہ لبنان ریاض کے خلاف جنگ میں شامل ہو، حزب اللہ ملیشیا کی وجہ […]

  • افغانستان، مسلح افراد کا نجی ٹی وی چینل کے دفتر پر حملہ،2افراد ہلاک

    افغانستان، مسلح افراد کا نجی ٹی وی چینل کے دفتر پر حملہ،2افراد ہلاک کابل: (ملت آن لائن)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نجی ٹی وی چینل کے دفتر پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 2افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ،، حملہ […]

  • شہزادوں، وزراء اور دیگر کو عدالتی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا

    شہزادوں، وزراء اور دیگر کو عدالتی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا سعودی عرب:(ملت آن لائن) سعودی اٹارنی جنرل شیخ سعود المجیب کا کہنا ہے کہ کرپشن کے الزام میں گرفتار شہزادوں، وزراء اور دیگر کاروباری شخصیات کے خلاف عدالتی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سعودی اٹارنی جنرل نے خبردار کیا کہ کرپشن، منی […]

  • سعودی بینکوں نے بدعنوانی کے ملزمان کے کھاتے منجمد کردیئے

    سعودی بینکوں نے بدعنوانی کے ملزمان کے کھاتے منجمد کردیئے ریاض: (ملت آن لائن) سعودی بینکوں نے بدعنوانی کے ملزمان کے سیکڑوں کھاتے منجمد کردیئے۔ العریبیہ نیوز کے مطابق سعودی عربین مانیٹری اتھارٹی ’’ساما‘‘ نے تمام بینکوں کو ہدایات جاری کردی ہے کہ ایسی تمام شخصیات جن سے بدعنوانی کے الزامات کی بابت پوچھ گچھ […]

  • اتر پردیش کے ہسپتال میں 30 بچے ہلاک

    اتر پردیش کے ہسپتال میں 30 بچے ہلاک نئی دہلی: (ملت آن لائن) بھارتی ریاست اترپردیش میں 48 گھنٹے میں 30 نوزائیدہ بچے ہلاک ہو گئے ۔ دو ماہ پہلے بھی اسی ہسپتال میں ایک سو پانچ افراد ادویات نہ ملنے کے باعث ہلاک ہو گئے تھے ۔بابا راگھو داس میڈیکل کالج کے پروفیسر ڈاکٹر […]