خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی شہزادہ عبدالعزیز بن فہد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

  • سعودی شہزادہ عبدالعزیز بن فہد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات کراچی : (ملت آن لائن) اطلاعات کے مطابق شہزادہ عبدالعزیز بن فہد کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا گیا اس دوران گارڈز کی فائرنگ سے وہ جاں بحق ہوگئے۔ 44 سالہ عبدالعزیز کنگ فہد کے سب سے چھوٹے بیٹھے تھے اور ان کے بارے میں […]

  • گرفتاریاں بدعنوانی کے خلاف مہم کا محض آغاز ہیں، سعودی اٹارنی جنرل

    گرفتاریاں بدعنوانی کے خلاف مہم کا محض آغاز ہیں، سعودی اٹارنی جنرل ریاض: (ملت آن لائن) سعودی عرب کے اٹارنی جنرل شیخ سعود المجیب نے کہا ہے کہ درجنوں شاہی شخصیات، وزراء اور کاروباری افراد کی گرفتاری دراصل بدعنوانی کے خلاف جاری مہم کا محض آغاز ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق شیخ سعود المجیب […]

  • سعودی بادشاہ اور ولی عہد پر مکمل اعتماد ہے، امریکی صدر

    سعودی بادشاہ اور ولی عہد پر مکمل اعتماد ہے، امریکی صدر واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی بادشاہ اور ولی عہد پر مکمل اعتماد اور بھروسے کا اظہار کیا ہےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان پر انہیں مکمل […]

  • میانمار روہنگیا مسلمانوں کو واپس آنے کی اجازت دے، اقوام متحدہ

    میانمار روہنگیا مسلمانوں کو واپس آنے کی اجازت دے، اقوام متحدہ نیویارک:(مہلت آن لائن) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے میانمار حکومت سے بے دخل روہنگیا مسلمانوں کی وطن واپسی کا مطالبہ کردیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اپنے ایک بیان میں میانمار میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار […]

  • ایران نے سعودی عرب کے الزامات مسترد کردیے

    ایران نے سعودی عرب کے الزامات مسترد کردیے تہران:(ملت آن لائن) ایران نے سعودی عرب کی جانب سے ریاض میزائل حملے میں تہران کے ملوث ہونے کے الزامات کو مسترد کردیا۔ ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا جس میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں میزائل حملے میں ایران کے […]

  • جاپان امریکی ہتھیاروں سے شمالی کوریا کے میزائل گراسکتا ہے، ٹرمپ

    جاپان امریکی ہتھیاروں سے شمالی کوریا کے میزائل گراسکتا ہے، ٹرمپ ٹوکیو:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جاپان امریکا سے حاصل فوجی ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے شمالی کوریا کے میزائلوں کو تباہ کرسکتا ہے۔ ٹوکیومیں جاپانی وزیراعظم کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاکہنا تھا […]