خبرنامہ انٹرنیشنل

ملاوی میں ڈریکولا ہونے کے شبے پر کئی افراد قتل

  • ملاوی میں ڈریکولا ہونے کے شبے پر کئی افراد قتل ماسکو:(ملت آن لائن) جنوب مشرقی افریقہ کے ملک ملاوی میں اس وقت ویمپائر اور ڈریکولا کی افواہیں اور خوف اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ لوگ ہیجان کے شکار ہوکر عام بے گناہ افراد کو ڈریکولا کے شبے میں قتل کر رہے ہیں۔ جنوب […]

  • ٹیکساس کے چرچ میں فائرنگ، 27 سے زائد افراد ہلاک

    ٹیکساس کے چرچ میں فائرنگ، 27 سے زائد افراد ہلاک واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی ریاست ٹیکساس کےایک چرچ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 27 افراد ہلاک جب کہ 30 زخمی ہوگئے۔ امریکا کی ریاست ٹیکساس کے چرچ میں مذہبی تقریب جاری تھی جس میں 50 سے زائد افرد شریک تھے اس […]

  • امریکا ایران کے ساتھ معاہدے کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے، علی اکبر صالحی

    امریکا ایران کے ساتھ معاہدے کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے، علی اکبر صالحی تہران: (ملت آن لائن) ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ امریکا جامع ایٹمی معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ایران کے قومی ٹیلی ویژن چینل ون کے پروگرام میں گفتگو […]

  • بریگیڈیئر جنرل محمد حسین دادرس ایرانی فوج کے نائب سربراہ

    بریگیڈیئر جنرل محمد حسین دادرس ایرانی فوج کے نائب سربراہ تہران: (ملت آن لائن) ایران کے رہبرانقلاب اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ خامنہ ای نے بریگیڈیئرجنرل محمد حسین دادرس کو فوج کا نائب سربراہ اور ایڈمرل حبیب اللہ سیاری کو فوج میں کوآرڈینیشن کے شعبے کا سربراہ جبکہ ایڈمرل حسین خانزادی کو […]

  • لاس اینجلس میں صدر ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    لاس اینجلس میں صدر ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ لاس اینجلس: (ملت آن لائن) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف سیکڑوں شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس مظاہرے کا اہتمام کرنے والی تنظیم نے نیویارک، شکاگو اور سن فرانسسکو سمیت امریکا کے دیگر […]

  • شامی صوبے دیرالزور میں کار بم دھماکا، 75 افراد ہلاک

    شام:(ملت آن لائن) کے مشرقی صوبے دیرالزور میں داعش کے کاربم حملے میں کم ازکم 75 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حال ہی میں داعش سے پاک کرائے گئے دیر الزور میں حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی کو مصروف اور گنجان آباد علاقے میں ہجوم سے ٹکرادیا جس کے نتیجے […]