خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر میزائل حملہ

  • سعودی عرب(ملت آن لائن) کے دارالحکومت ریاض پر میزائلوں سے حملہ کیا گیا تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر میزائلوں سے حملہ کیا گیا، میزائل ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے قریب گرا تاہم حملے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ سعودی […]

  • چین میں قومی ترانے کی تعظیم نہ کرنے پر 3 سال کی سزا کا قانون منظور

    چین میں قومی ترانے کی تعظیم نہ کرنے پر 3 سال کی سزا کا قانون منظور بیجنگ:(ملت آن لائن) چینی نیشنل پیپلزکانگریس کی مستقل کمیٹی نے قومی ترانے کی تعظیم نہ کرنے 3 سال سزا کا قانون منظور کرلیا ہے۔ چین میں اب قومی ترانے کی تعظیم نہ کرنے والے کہ شخص کو 3 سال […]

  • یمنی سرحد کے قریب ہیلی کاپٹر گر کرتباہ، سعودی شہزادہ جاں بحق

    یمنی(ملت آن لائن) سرحد کے قریب ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس میں سعودی شہزادہ منصوربن مقرن سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یمنی سرحد کے قریب ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں سعودی شہزادہ منصوربن مقرن جاں بحق ہوگئے جب کہ ہیلی کاپٹر میں سعودی شہزادے منصوربن مقرن کے علاوہ دیگر 8 […]

  • امریکا نے عراق جنگ کا حصہ بنانے کیلئے برطانیہ کو گمراہ کیا۔گورڈن براؤن

    امریکا نے عراق جنگ کا حصہ بنانے کیلئے برطانیہ کو گمراہ کیا۔گورڈن براؤن لندن (ملت آن لائن)سابق برطانوی وزیراعظم گورڈن براؤن نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے عراق جنگ کا حصہ بننے پر آمادہ کرنے کے لیے برطانیہ کو گمراہ کن معلومات فراہم کیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق گورڈن براؤن نے […]

  • کوئی آمر امریکا اور اس کے اتحادیوں کا عزم متاثر نہیں کرسکتا۔ ڈونلڈ ٹرمپ

    کوئی آمر امریکا اور اس کے اتحادیوں کا عزم متاثر نہیں کرسکتا۔ ڈونلڈ ٹرمپ یوکوٹا (ملت آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دورہ ایشیا کے پہلے مرحلے میں تین روزہ دورے پر جاپان پہنچ گئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بطور صدر یہ پہلا طویل غیر ملکی دورہ ہے جس کے دوران وہ جاپان، جنوبی […]

  • طاقتور طوفان ‘ڈیمرے’ نے ویتنام میں تباہی مچادی، 27 افراد ہلاک

    طاقتور طوفان ‘ڈیمرے’ نے ویتنام میں تباہی مچادی، 27 افراد ہلاک طاقتور طوفان ‘ڈیمرے’ نے ویتنام کے جنوب وسطی ساحلی علاقوں میں تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں اب تک 27 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جبکہ متعدد لاپتہ ہیں۔ لاپتہ ہونے والے افراد میں مال برادر بحری جہازوں کے عملے کے سترہ ارکان بھی شامل […]