خبرنامہ انٹرنیشنل

کرپشن کے الزام میں گرفتار شہزادوں میں کھرب پتی ولید بن طلال بھی شامل

  • کرپشن کے الزام میں گرفتار شہزادوں میں کھرب پتی ولید بن طلال بھی شامل ریاض (ملت آن لائن)سعودی عرب میں کرپشن اور منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار شہزادوں میں دنیا کے کھرب پتی الولید بن طلال بھی شامل ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق نو تشکیل شدہ اینٹی کرپشن کمیٹی کے سربراہ ولی عہد محمد […]

  • سعودی حکومت کا کرپشن اورمنی لانڈرنگ کے خلاف بڑا ایکشن، 11 شہزادے گرفتار

    سعودی حکومت کا کرپشن اورمنی لانڈرنگ کے خلاف بڑا ایکشن، 11 شہزادے گرفتار ریاض(ملت آن لائن)سعودی عرب میں بھی احتساب کی ہوا چل پڑی جہاں کرپشن اور منی لانڈرنگ کے خلاف حکومت نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اینٹی کرپشن کمیٹی بنا 11شہزادوں اور 4 وزرا سمیت درجنوں سابق وزرا کو گرفتار کرلیا ہے۔ عرب میڈیا […]

  • بھوٹان کے شہزادے نے بھری محفل میں مودی کا ہاتھ جھٹک دیا

    بھوٹان کے شہزادے نے بھری محفل میں مودی کا ہاتھ جھٹک دیا نئی دہلی(ملت آن لائن)بھوٹان کے ننھے شہزادے نے بھری محفل میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھوٹان کا شاہی جوڑا ان دنوں بھارت کے دورے پر ہے، انہوں نے صدر رام ناتھ کووند اور […]

  • سعودی فضائیہ میں جدید ترین طیارہ “اسکورپین” شامل ہو گیا

    ریاض:(ملت آن لائن) سعودی فضائیہ میں جدید ترین طیارہ “اسکورپین” شامل ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دفاعی طیاروں کی خبریں دینے والی “فلائٹ گلوبل”ویب سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ سعودی فضائیہ میں جدید ترین طیارہ “اسکورپین” شامل ہو گیا ہے۔ ویب سائٹ پر بتایا گیا ہے کہ نومبر کے مہینے میں اس طیارے […]

  • داعش کو ہر حملے کی بھاری قیمت چکانا ہو گی ، ٹرمپ کی دھمکی

    واشنگٹن: (ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ داعش تنظیم کو امریکا کے خلاف ہر حملے کی “بھاری قیمت” چکانا ہو گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر کا گزشتہ روزاپنی ٹوئیٹ میں کہنا تھا کہ داعش کے ایک حامی شدت پسند کی جانب سے نیویارک میں ٹرک کے ذریعے راہ […]

  • بھوٹان کے ننھے شہزادے نے مودی سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا

    نئی دہلی: (ملت آن لائن)بھوٹان کے ننھے شہزادے نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقبھوٹان کے بادشاہ اور ان کی ملکہ ان دنوں بھارت کے دورے پر آئے ہوئے ہیں جہاں بھوٹان کے ننھے شہزادہ میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ بھوٹان کا روایتی لباس […]