خبرنامہ انٹرنیشنل

آسڑیلیا کی وزیر خارجہ جولیا بشپ نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا

  • سڈنی ۔(ملت+اے پی پی) آسڑیلیا کی وزیر خارجہ جولیا بشپ نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا۔ سیزن سیاستدان جولیا بشپ نے اپنے آن لائن بیان میں اپنے استعفے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے وزیر اعظم سکاٹ موریسن کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ ان کی کابینہ میں بطور وزیر خارجہ عہدے […]

  • اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر بجٹ کی منظوری

    تل ابیب ۔(ملت+اے پی پی)اسرائیل نیخفیہ ادارے موساد کے 2019ء کے لئے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کے بجٹ کی منظوری دے دی۔مرکزفلسطین اطلاعات کے مطابق اس رقم کا ایک بڑا حصہ موساد کے بیرون ملک قائم نیٹ ورک پر صرف کیا جائے گا۔ موساد کے بیرون ملک نیٹ ورک میں شامل ایجنٹوں اور جاسوسوں […]

  • افغان حکومت کاماہ کیلئے طالبان سے جنگ بندی کا اعلان

    کابل: افغان حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر آج سے 21 نومبر تک تین ماہ کے لیے طالبان سے جنگ بندی کااعلان کردیا۔ دوسری جانب طالبان کی طرف سے چار روزہ جنگ بندی کا حتمی اعلان ہیبت اللہ اخوند زادہ کی طرف سے کیا جائے گا، تاہم طالبان نے عیدالاضحیٰ پر سیکڑوں قیدیوں کی […]

  • بھارتی ریاست کیرالا میں سیلاب سے اموات 357 سے تجاوز کر گئیں، وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ

    نئی دہلی ۔ (ملت+اے پی پی) بھارتی ریاست کیرالا میں سیلاب کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 357 ہوگئی ہے اور لاکھوں افراد بے گھر ہو کر امدادی کیمپوں میں مقیم ہیں۔ سیلاب سے ریاست میں انفراسٹرکچر کو تین ارب ڈالر کا نقصان پہنچ چکا ہے۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست کیرالا میں […]

  • امریکہ کا ایران کے خلاف عالمی ایکشن گروپ کے قیام کا ااعلان

    امریکہ کا ایران کے خلاف عالمی ایکشن گروپ کے قیام کا ااعلان گروپ کی قیادت برائن ہْک کرینگے ،جلد ایران سے نیا معاہدہ ہوگا،مائیک پومپیو واشنگٹن (ملت آن لائن)امریکی حکومت نے ایران پر دباؤ بڑھانے اور تہران کے ساتھ تجارتی روابط رکھنے والے ممالک پر پابندیاں لگانے کے لیے دیگر اتحادیوں کے اشتراک سے نیا […]

  • چین پر امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کی مشق کاالزام

    چین پر امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کی مشق کاالزام چینی فوج نے فضائی تربیتی بمبار مشن بڑھا دیے ہیں ،پینٹا گون واشنگٹن (ملت آن لائن)پینٹاگون نے الزام لگا یا ہے کہ چین امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کی مشق میں مصروف ہے ۔امریکی محکمہ دفاع کی تازہ رپورٹ کے مطابق چینی فوج نے گزشتہ […]