خبرنامہ انٹرنیشنل

اٹلی پولیس نے 50ملین یورو کی منشیات اسمگلنگ ناکام بنادی

  • روم: (ملت آن لائن) اٹلی کی پولیس نے داعش کیلئے 50ملین یورو کی منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنادی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اٹلی کی پولیس نے لاکھوں یورو مالیت کی اس منشیات پر قبضہ کر لیا ہے، جس کی فروخت سے مبینہ طور پر جہادی تنظیم اسلامک اسٹیٹ کی مالی معاونت کی جانا تھا۔ […]

  • ایران کا خطرہ عرب اسرائیل اتحاد کا باعث بن رہا ہے، نیتن یاہو

    لندن: (ملت آن لائن) اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کی وجہ سے پیدا ہونے والے خطرات مشرق وسطی کے ممالک کے اسرائیل کے ساتھ اتحاد کی وجہ بن رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن میں رائل انسٹیٹیوٹ برائے بین الاقوامی امور میں اپنے خطاب میں نیتن یاہو نے کہا […]

  • کیٹلونیا کے معزول صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری

    میڈرڈ: (ملت آن لائن) اسپین کی حکومت اور یورپی یونین نے خود مختار علاقے کیٹلونیا کے معزول صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے جبکہ کارلس کا کہناہے کہ وہ اپنے حقوق کی جنگ برسلز سے لڑیں گے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق اسپین کی حکومت نے کیٹلونیا کے معزول صدرکارلس پوجمان کے وارنٹ گرفتاری جمعے کے روز […]

  • بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے 23 افراد ہلاک، 700 کو بچالیا گیا

    روم:(ملت آن لائن) بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے 23 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 700 کو بچالیا گیا جن میں پاکستانی بھی شامل ہیں۔ کوسٹ گارڈ اٹلی کے ترجمان نے بتایا کہ بحیرہ روم میں کشتی الٹنے سے 23 تارکین وطن ڈوب گئے اور 700 سے زائد افراد کو بچالیا گیا۔ حادثے کا […]

  • شام اور عراق میں دہشت گردوں کے تمام ٹھکانے تباہ کریں گے، ترک صدر

    انقرہ: (ملت آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردوآن نے کہا ہے کہ شام اور عراق میں قائم دہشت گردوں کے تمام ٹھکانے تباہ کیے جائیں گے۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی کی مغربی ریاست منیسا میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب میں صدر اردوآن نے کہا کہ […]

  • حوثیوں کے لیے اقوام متحدہ کی امداد ناقابلِ قبول ہے،سعودی عرب

    اقوام متحدہ: (ملت آن لائن) سعودی عرب نے اقوام متحدہ کی متعلقہ کمیٹی کی رپورٹ کی مخالفت کردی جس کے تحت عالمی اداریکی جانب سے یمنی وزارت تعلیم کو 1.4 کروڑ ڈالر فراہم کیے جانے ہیں۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ وزارت حوثیوں باغیوں کے زیر انتظام ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ میں سعودی عرب […]