خبرنامہ انٹرنیشنل

اسرائیل نے شام میں فوج داخل کرنے کی دھمکی دے دی

  • مقبوضہ بیت المقدس:(ملت آن لائن) اسرائیلی حکومت نے دھمکی دی ہے کہ وہ ضرورت پڑنے پر شام کی وادی گولان میں اپنے فوج اتارنے کے لیے تیار ہے۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی حکومت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ شام کی وادی گولان کے علاقے درزیہ میں شامی اپوزیشن کی پیش قدمی روکنے […]

  • افغانستان میں واٹس ایپ اور ٹیلی گرام 20 دن کیلئے بند

    واشنگٹن: (ملت آن لائن) افغان حکام نے ملک میں واٹس ایپ اور ٹیلی گرام کی سماجی میڈیا کی سہولیات عارضی طور پر بند کردی ہیں۔ حکومتی اہلکار نے تصدیق کی کہ اقدام سکیورٹی کے باعث کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ افغان صارفین کیلئے دونوں سروسز 20 دن کیلئے بند رہیں گی۔ ایک افغان صحافی […]

  • شامی فوج نے داعش کے آخری گڑھ دیرالزور کا کنٹرول حاصل کرلیا

    دمشق: (ملت آن لائن) شامی فوج نے داعش کے آخری مضبوط گڑھ دیر الزور کا مکمل کنٹرول حاصل کرلیا۔ تیل کی پیداوار کے حوالے سے مشہور شام کے مشرقی شہر دیر الزور کو داعش کے قبضے سے چھڑا لیا گیا ہے اور فوج نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ داعش […]

  • برصغیر میں بھارت کی جان لیوا ’’ماحولیاتی دہشت گردی

    برصغیر میں بھارت کی جان لیوا ’’ماحولیاتی دہشت گردی بھارت صرف پاکستانی سرحد پر اور مقبوضہ کشمیر ہی میں ریاستی دہشت گردی کا مرتکب نہیں ہورہا بلکہ اس نے برِصغیر میں ماحولیاتی دہشت گردی کا سلسلہ بھی جاری رکھا ہوا ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ صحت کے لیے مضر اسموگ […]

  • بھارت اور قازقستان نے مشترکہ فوجی مشقیں شروع کر دیں

    بھارت اور قازقستان نے مشترکہ فوجی مشقیں شروع کر دیں نئی دہلی: (ملت آن لائن) بھارت اور قازقستان نے دو طرفہ دفاعی تعلقات مستحکم کرنے اور صلاحیت اور تجربہ کا تبادلہ کرنے کیلئے مشترکہ فوجی مشقیں شروع کر دیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت اور قازقستان نے دو طرفہ دفاعی تعلقات مستحکم کرنے اور صلاحیت […]

  • چین نے مسعود اظہر پر پابندی کی قرار داد ایک بار پھر ویٹو کردی

    چین نے مسعود اظہر پر پابندی کی قرار داد ایک بار پھر ویٹو کردی نیو یارک:(ملت آن لائن) چین نے اقوام متحدہ میں مولانا مسعود اظہر پر پابندی کی بھارتی قرار داد ایک بار پھر ویٹو کردی۔ چین نے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں مولانا مسعود اظہر پر پابندی کی بھارتی قرارداد کو روکتے […]