خبرنامہ انٹرنیشنل

مصری خاتون کو تھپڑ مارنے والے رکن پارلیمنٹ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

  • مصری خاتون کو تھپڑ مارنے والے رکن پارلیمنٹ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ قاہرہ:(ملت آن لائن) مصرکےرکن پارلیمنٹ منجودالھواری کی جانب سے خاتون سیکیورٹی اہلکار کے ساتھ بدسلوکی کرنے اورانہیں تھپڑ رسید کرنے کے واقع پرعوام الناس نےان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا گیا۔ مصری رکن پارلیمنٹ منجود الھواری نے بیٹی کی خاطر جامعہ […]

  • امریکہ ایران کا دشمن نمبر ایک ہے؛ خامنہ ای

    امریکہ ایران کا دشمن نمبر ایک ہے؛ خامنہ ای تہران: (ملت آن لائن)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کا دشمن نمبر ایک ہے، جوہری معاہدے کے حوالے سے، ایران کبھی بھی امریکہ کے دباؤ میں نہیں آئے گا۔ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی ایک تقریر میں […]

  • اوبر نے مسلمان مخالف ٹوئٹ پر امریکی خاتون پر پابندی لگا دی

    اوبر نے مسلمان مخالف ٹوئٹ پر امریکی خاتون پر پابندی لگا دی نیویارک:(ملت آن لائن) امریکا میں ٹرک حملے کے بعد مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز ٹوئٹس کرنے پر ٹیکسی سروس ’اوبر‘ اور ’لائفٹ‘ نے امریکی خاتون پر پابندی عائد کردی۔ انتہاپسند امریکی خاتون لورا لومر نے نیویارک میں دہشتگردی کے واقعے کے بعد سماجی […]

  • سعودی خواتین کا روبوٹ شہری کی بے پردگی پر احتجاج

    سعودی خواتین کا روبوٹ شہری کی بے پردگی پر احتجاج ریاض: (ملت آن لائن) سعودی عورتوں نے خاتون روبوٹ کو شہریت دینے کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ تو اس روبوٹ کو مرد سرپرست کی ضرورت ہے اور نہ ہی اس پر عوامی مقامات پر اپنا سر ڈھانپنے کی پابندی ہے […]

  • امریکی سینیٹ شمالی کوریا کیخلاف مزید سختی پر متفق

    امریکی سینیٹ شمالی کوریا کیخلاف مزید سختی پر متفق واشنگٹن: (ملت آن لائن) امریکی سینیٹ میں شمالی کوریا کے خلاف عائد پابندیوں کا دائرہ وسیع کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ حکام نے کہا کہ شمالی کوریا میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے تناظر میں بلیک لسٹ کی جانے والی شخصیات اور […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ ایشیا کے پانچ ممالک کے دورے پر آج روانہ ہوں گے

    ڈونلڈ ٹرمپ ایشیا کے پانچ ممالک کے دورے پر آج روانہ ہوں گے واشنگٹن: (ملت آن لائن) وائٹ ہاؤس سیکیورٹی ایڈوائزر میک ماسٹر نے صدر ٹرمپ کے دورہ ایشیا پر بریفنگ دی۔ انہوں نے بتایا کہ صدر ٹرمپ ایشیائی رہنماؤں سے شمالی کوریا کا نیو کلئیر پروگرام ختم کرانے پر زور دیں گے۔ میک ماسٹر […]