خبرنامہ انٹرنیشنل

نیویارک حملے کے دہشت گرد کو سزائے موت ہونی چاہئے،ٹرمپ

  • نیویارک حملے کے دہشت گرد کو سزائے موت ہونی چاہئے،ٹرمپ نیویارک:(ملت آن لائن) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مین ہٹن میں بدترین دہشت گردی کرنے والے کو سزائے موت ہونی چاہئے،ہمیں سیکیورٹی کو مزید سخت کرکے مزید کڑی سزاں کا نظام وضع کرنا ہو گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں ہونے والی […]

  • جرمن چانسلر دنیا کی طاقت ور ترین خاتون قرار

    جرمن چانسلر دنیا کی طاقت ور ترین خاتون قرار بین الاقوامی(ملت آن لائن)بین الاقوامی جریدے فوربز نے دنیا کی طاقت ور ترین خواتین کی فہرست جاری کردی، فہرست میں جرمن چانسلر اینجلا مرکل پھر نمبر ون پوزیشن پر قبضہ جمائے ہوئے ہیں،دوسرے نمبر پر برطانوی وزیراعظم تھریسامے ہیں، اس درجہ بندی میں پریانکا چوپڑہ اور […]

  • وائٹ ہاؤس نے 20 دہشتگرد تنظیموں کی فہرست پاکستان کے حوالے کردی

    وائٹ ہاؤس نے 20 دہشتگرد تنظیموں کی فہرست پاکستان کے حوالے کردی واشنگٹن: (ملت آن لائن)وائٹ ہاؤس نے 20 دہشت گرد تنظیموں کی فہرست مرتب کرکے پاکستان کے حوالے کردی جس کے بارے میں ٹرمپ انتظامیہ کا دعوی ہے کہ یہ تنظیمیں پاکستان اور افغانستان سے اپنی دہشت گرد کارروائیاں کرتی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے […]

  • جوہری ہتھیاروں سے مسلح شمالی کوریا قبول نہیں، جنوبی کورین صدر

    جوہری ہتھیاروں سے مسلح شمالی کوریا قبول نہیں، جنوبی کورین صدر سیؤل: (ملت آن لائن) جنوبی کوریا کے صدرمون جے ان نے کہا ہے کہ ان کا ملک جوہری ہتھیاروں سے مسلح شمالی کوریا کو کبھی بھی قبول نہیں کرے گا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز پارلیمنٹ میں ایک تقریر کے دوران صدر مون […]

  • روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے بعد سوچی کا پہلا دورہ

    روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے بعد سوچی کا پہلا دورہ یانگون:(ملت آن لائن) میانمار کی جمہوریت پسند رہنما آنگ سان سوچی نے ملک کی شورش زدہ شمالی ریاست رخائن کا پہلا دورہ کیا، جہاں سے حالیہ دنوں میں فوج کے کریک ڈاؤن کے باعث ہزاروں روہنگیا مسلمان جان بچا کر نقل مکانی پر مجبور ہوئے۔ […]

  • اسامہ بن لادن کے خاندان کی نئی ویڈیوز جاری

    اسامہ بن لادن کے خاندان کی نئی ویڈیوز جاری نیویارک: (ملت آن لائن) امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے اسامہ بن لادن کے خاندان کی نئی حیران کن ویڈیوز جاری کی ہیں ۔ ایبٹ آباد کے کمپاؤنڈ میں فلمائی گئی ان ویڈیوز میں بچوں کو کھیلتے ، جھولا جھولتے دیکھا جاسکتا ہے ۔ جانوروں […]