خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا ہمارے میزائلوں کی دسترس میں ہے ، ایران کی دھمکی

  • امریکا ہمارے میزائلوں کی دسترس میں ہے ، ایران کی دھمکی تہران : (ملت آن لائن) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تہران میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ محمد علی جعفری نے کہا کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو اسے مؤثر جواب دیا جائے گا […]

  • یمن:سعودی اتحادی طیاروں کی بمباری، 26 افراد جاں بحق

    یمن:سعودی اتحادی طیاروں کی بمباری، 26 افراد جاں بحق صنعا: (ملت آن لائن) یمن:سعودی اتحادی طیاروں کی بمباری، 26 افراد جاں بحقخبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فضائی حملے میں ایک ہوٹل کی عمارت کو نشانہ بنایا گیا، جس سے عمارت منہدم ہو گئی اور درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے۔ عینی شاہدین کے […]

  • بھارت؛ کول پاور پلانٹ میں دھماکے، 18 افراد ہلاک

    بھارت؛ کول پاور پلانٹ میں دھماکے، 18 افراد ہلاک لاہور: (ملت آن لائن) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک کول پاور پلانٹ میں ہونے والے دھماکے سے اٹھارہ افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکہ رائے بریلی میں واقع 1500 میگاواٹ پاور ہائس کے بوائلر میں ہوا۔ دھماکے […]

  • لندن: جنسی ہراساں کرنے کا معاملہ، برطانوی وزیر دفاع مستعفی

    لندن: جنسی ہراساں کرنے کا معاملہ، برطانوی وزیر دفاع مستعفی لندن: (ملت آن لائن) جنسی اسکینڈل میں ملوث برطانوی وزیر دفاع مائیکل فیلون مستعفی ہو گئے ہیں۔ مائیکل فیلون نے غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے اپنا استعفیٰ وزیراعظم تھریسا مے کو بھجوا دیا۔ فیلون نے خاتون صحافی کے گھٹنے پر 15 برس پہلے بار بار […]

  • بغاوت کا الزام، کاتالونیا کے سابق صدر کی آج طلبی

    بغاوت کا الزام، کاتالونیا کے سابق صدر کی آج طلبی میڈرڈ: (ملت آن لائن) سپین کے دارالحکومت میڈرڈ کی ایک عدالت نے کاتالونیا کے سابق صدر کارلیس پوج ڈیمونٹ اور ان کے 13 ساتھیوں کو آج طلب کر لیا۔ تمام افراد پر بغاوت اور سرکاری رقوم میں خوردبرد کے الزامات ہیں۔ اگر یہ افراد عدالت […]

  • داعش کو دوبارہ پنپنے نہیں دیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

    داعش کو دوبارہ پنپنے نہیں دیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ نیویارک(ملت آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بین االاقوامی شدت پسند تنظیم داعش کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شدت پسند کو دوبارہ پنپنے نہیں دیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹویٹ میں […]