خبرنامہ انٹرنیشنل

کیٹ مڈلٹن کی ننھے بچوں کے ساتھ ٹینس کھیلنے کی ویڈیو وائرل

  • کیٹ مڈلٹن کی ننھے بچوں کے ساتھ ٹینس کھیلنے کی ویڈیو وائرل لندن: (ملت آن لائن) برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن لندن کے نیشنل ٹینس سینٹر جا پہنچیں جہاں انہوں نےننھے بچوں کے ساتھ خوب ٹینس کھیلی۔ دلفریب مسکراہٹ اور بےانتہاخوبصورتی کے سبب لاکھوں دلوں کی دھڑکن بننے والی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے چاہنے والے […]

  • نائجیریا؛ مسجد میں خودکش دھماکے میں 5 افراد جاں بحق

    نائجیریا؛ مسجد میں خودکش دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ابوجا:(ملت آن لائن) نائجیریا کی مسجد میں خودکش دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں خودکش بمبار نے مسجد میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں […]

  • دبئی؛ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات متوقع

    دبئی؛ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات متوقع اسلام آباد:(ملت آن لائن) افغانستان میں امن کیلیے کوششیں تیزہوگئی ہیں اور رواں ہفتے دبئی میں افغان حکام اورطالبان کے مابین ملاقات متوقع ہے۔ دونوں فریق مذاکرات بحالی کیلیے طریقوں پر غور کریں گے جبکہ افغان وفد کے رکن سیداکبر آغا نے ملاقات کی تصدیق کی […]

  • نیویارک: ڈرائیور نے پیدل چلنے والوں پر گاڑی چڑھا دی، 8 افراد ہلاک

    نیویارک: ڈرائیور نے پیدل چلنے والوں پر گاڑی چڑھا دی، 8 افراد ہلاک نیو یارک: (ملت آن لائن) امریکا میں ہیلوین ڈے پر ورلڈ ٹریڈ سینٹر میموریل کے قریب ایک اور حملہ، نیویارک کے علاقے مین ہٹن میں ایک شخص نے پک اپ ٹرک لوگوں پر چڑھا دی۔ حملے میں 8 افراد ہلاک جبکہ 15 […]

  • شمالی کوریا میں ایٹمی سائٹ پر سرنگ بیٹھنے سے 200 مزدور ہلاک

    شمالی کوریا میں ایٹمی سائٹ پر سرنگ بیٹھنے سے 200 مزدور ہلاک پیانگ یانگ(ملت آن لائن)شمالی کوریا میں ایٹمی تجربے کے مقام پر کھودی جانے والی سرنگ بیٹھنے سے 200 مزدور ہلاک ہوگئے اور بڑے پیمانے پر تابکاری کے اخراج کا خطرہ ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا میں ایٹمی تجربے کے مقام ’پنگیری‘میں […]

  • ٹوکیو میں فلیٹ سے 9 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

    ٹوکیو میں فلیٹ سے 9 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ٹوکیو: پولیس نے فلیٹ سے 9 افراد کی لاشیں اور اعضاء برآمد کرلیے جب کہ فلیٹ کے رہائشی 27 سالہ شخص کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ لاپتا ہونے والی 23 سالہ لڑکی کی تلاش کے سلسلے میں […]