خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹلرسن اور سربراہ پاک فوج کے درمیان علیحدہ بھی ملاقات ہوئی، امریکی میڈیا کا دعویٰ

  • ٹلرسن اور سربراہ پاک فوج کے درمیان علیحدہ بھی ملاقات ہوئی، امریکی میڈیا کا دعویٰ واشنگٹن(ملت آن لائن)امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی وزیر خا رجہ 4 گھنٹے کے دورے پر پاکستان آئے تو انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے علیحدہ میں ملاقات بھی کی۔ امریکی […]

  • امریکا نے مزید 5 ہیلی کاپٹر پاکستان سے واپس لے لیے

    امریکا نے مزید 5 ہیلی کاپٹر پاکستان سے واپس لے لیے اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستانی وزارت داخلہ کو انسداد دہشت گردی آپریشن کے لئے دیئے 5 ہیلی کاپٹر واپس لینے کے لیے ایک امریکی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا۔ امریکا نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے دور حکومت میں 2002 میں 9 ہیلی […]

  • سعودی عرب میں خواتین پرعائد ایک اور پابندی ختم

    سعودی عرب میں خواتین پرعائد ایک اور پابندی ختم ریاض(ملت آن لائن)سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت کے بعد ان پر عائد ایک اور پابندی ختم کردی گئی۔ سعودی مملکت میں خواتین پرعائد پابندیوں کو بتدریج ختم کیا جارہا ہے ۔ گزشتہ مہینہ خواتین کو ڈرائیونگ کی آزادی دینے کے فیصلہ کے بعد […]

  • مسعود اظہر کے خلاف بھارتی قرارداد کو دوبارہ ویٹو کردیں گے، چین

    مسعود اظہر کے خلاف بھارتی قرارداد کو دوبارہ ویٹو کردیں گے، چین بیجنگ(ملت آن لائن)چین سلامتی کونسل میں کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کو عالمی دہشتگرد قرار دینے کی بھارتی کوشش کو دوبارہ ناکام بنادے گا۔ چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان کا مسعود […]

  • کاتالونیا کی پارلیمنٹ تحلیل، اسپین نے براہ راست کنٹرول حاصل کر لیا

    کاتالونیا کی پارلیمنٹ تحلیل، اسپین نے براہ راست کنٹرول حاصل کر لیا اسپین نے 40 سالوں میں پہلی بار کاتالونیا کی پارلیمنٹ تحلیل کر کے اس علاقے کا براہ راست کنٹرول حاصل کر لیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز بارسلونا میں واقع کاتالونیا کی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے اسپین سے آزادی کی قرارداد منظور […]

  • جوہری ہتھیاروں کے تجربات سے شمالی کوریا محفوظ نہیں ہوسکتا، امریکا

    جوہری ہتھیاروں کے تجربات سے شمالی کوریا محفوظ نہیں ہوسکتا، امریکا سیئول(ملت آن لائن)امریکی وزیردفاع جیمز میٹس کا کہنا ہے کہ ہم شمالی کوریا کو جوہری ملک تسلیم نہیں کرتے اور پیانگ یانگ میزائل پروگرام سے محفوظ نہیں ہوسکتا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے دارالحکومت سئیول کے دورے کےدوران میڈیا سے بات […]