کولمبو:(ملت آن لائن) کئی ہفتوں تک گرفتاری سے بچنے کے بعد بالآخر سری لنکن فوج کے سربراہ کو عدالت نے ملک میں جاری خانہ جنگی کے دوران 11 نوجوانوں کے اغوا کے بعد قتل کو چھپانے کے الزام میں 5 دسمبر تک ریمانڈ پر بھیج دیا۔ ایڈمرل روندرا وجے گنارتنے وہ اعلیٰ ترین فوجی افسرہیں […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
سری لنکا: قتل کو چھپانے کے جرم میں اعلیٰ فوجی افسر گرفتار
-
کشمیریوں کوڈرون سےنقصان کے لئے تیار رہنا ہوگا اور ایل اوسی پار بھی کارروائی کرسکتے ہیں،بھارتی آرمی چیف بپن راوت
نئی دہلی:(ملت آن لائن) بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے کشمیریوں اور پاکستان پر ڈرون حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کوڈرون سےنقصان کے لئے تیار رہنا ہوگا اور ایل اوسی پار بھی کارروائی کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی آرمی چیف بپن راوت کی گیدڑ بھبکیاں رکنے کا نام ہی نہیں […]
-
میری تمام ای میل موجود اور محفوظ ہیں اور ان میں سے کسی کو ڈیلیٹ نہیں کیا گیا،ایوانکا ٹرمپ
واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر کی صاحبزادی اور اپنے والد کی انتظامیہ میں مشیر کا عہدہ رکھنے والی ایوانکا ٹرمپ نے نجی ای میل اکاؤنٹ کو استعمال کرنے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا موازنہ سابق امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ ہیلری کلنٹن کے نجی ای میل سرور سے نہیں کیا جاسکتا۔ ڈونلڈ […]
-
کرتارپورراہداری کامطلب یہ نہیں کہ پاک بھارت مذاکرات شروع ہوں گے
پاکستان میں کرتار پور راہداری کے افتتاح کی تقریب میں شرکت سے انکا رکرنے والی بھارتی وزیر خارجہ نے ہرزہ سرائی کا موقع ہاتھ سے نہ جانے دیا اور اعلان کیا کہ اگر ساؤتھ ایشیئن ایسوسی ایشن فار ریجنل کووآپریشن (سارک )کا اجلاس پاکستان میں ہوا تو بھار ت اس میں شرکت نہیں کرے گا۔ […]
-
یوکرین میں مارشل لاء نافذ، روس کا محاذ آرائی سے گریزکرنےکا انتباہ
ماسکو:(ملت آن لائن) یوکرین نے روس کی جانب سے اپنے 3 بحری جہازوں کو ضبط کیے جانے پر ملک میں مارشل لاء نافذ کردیا جس پر رد عمل دیتے ہوئے روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کسی بھی ’غافلانہ اقدام‘ کے حوالے سے تنبیہ کردی۔ یوکرین کی پارلیمنٹ نے پیر کو صدر پیٹرو پروشینکو کی […]
-
شام کے شہررقہ میں اجتماعی قبر سے5 سوسےزائدلاشیں برآمد
بیروت:(ملت آن لائن) شامی رضاکاروں نے رقہ شہر میں اجتماعی قبر میں مدفون 5 سو سے زائد لاشیں برآمد کرلیں۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق رقہ کچھ عرصہ قبل داعش کی خودساختہ خلافت کامرکز تھا جہاں سے اب بھی انسانی باقیات ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ مقامی حکام کا کہنا تھا کہ مقامی گروہ اور […]