خبرنامہ انٹرنیشنل

افغانستان میں سی آئی اے نے سرگرمیاں بڑھا دیں

  • افغانستان میں سی آئی اے نے سرگرمیاں بڑھا دیں واشنگٹن(ملت آن لائن)امريکی خفیہ ادارہ سی آئی اے افغانستان ميں اپنی سرگرمياں بڑھا رہا ہے۔ امريکی اخبار نيو يارک ٹائمز نے اعلیٰ سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سی آئی اے نے افغانستان ميں طالبان کو تلاش کرنے اور ان کے خلاف بڑے پیمانے پر […]

  • سعودی عرب اس وقت قطر سے بات کرنے پر آمادہ نظر نہیں آتا، ریکس ٹیلرسن

    سعودی عرب اس وقت قطر سے بات کرنے پر آمادہ نظر نہیں آتا، ریکس ٹیلرسن امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور قطر کے درمیان جاری تنازع میں فی الحال مذاکرات شروع ہونے کا امکان نہیں ہے۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن ان دنوں مشرق وسطیٰ اور ایشیا کے دورے […]

  • بھارت کا ایک بار پھر کلبھوشن کے معاملے پر نظرثانی کا مطالبہ

    بھارت کا ایک بار پھر کلبھوشن کے معاملے پر نظرثانی کا مطالبہ نئی دلی(ملت آن لائن)بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے پاکستان سے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ جاسوس کلبھوشن یادو کی سزائے موت کے حوالے سے نظرثانی کی جائے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود سے بھارتی […]

  • افغانستان میں مسجد میں خودکش دھماکا، 30 افراد جاں بحق

    افغانستان میں مسجد میں خودکش دھماکا، 30 افراد جاں بحق کابل (ملت آن لائن)افغانستان کے دارالحکومت کابل کے قریب مسجد میں خودکش دھماکے میں 30 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ کابل کے علاقے دشت برچی میں واقع مسجد میں خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ […]

  • امریکی مغوی خاندان کو 5سال پاکستان ہی میں رکھا گیا،سی آئی اے سربراہ

    امریکی مغوی خاندان کو 5سال پاکستان ہی میں رکھا گیا،سی آئی اے سربراہ واشنگٹن(ملت آن لائن)امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ مائیک پاؤمپے نے دعویٰ کیا ہے کہ بازیاب کرائے گئے امریکی خاندان کو 5سال تک پاکستان میں ہی رکھا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھنک ٹینک فاؤنڈیشن فارڈیفنس آف ڈیموکریسیز […]

  • شمالی کوریا کا امریکا سے تعلقات بڑھانے پر آسٹریلیا کو دھمکی آمیز خط

    شمالی کوریا کا امریکا سے تعلقات بڑھانے پر آسٹریلیا کو دھمکی آمیز خط شمالی کوریا نے آسٹریلیا کو دھمکی آمیز خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آسٹریلیا یا تو واشنگٹن سے تعلقات منقطع کرے یا سنگین نتائج بھگتنے کے لئے تیار رہے۔ شمالی کوریا کی جانب سے آسٹریلیا کے نام بھیجے گئے […]