خبرنامہ انٹرنیشنل

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

  • افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک افغانستان میں ایک اور امریکی ڈرون حملہ کیا گیا جس میں 4 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ گزشتہ 48 گھنٹوں میں پاک افغان سرحدی علاقے میں افغانستان کی حدود میں امریکی ڈرون حملوں میں اضافہ ہوا ہے جس میں طالبان رہنما بھی مارے […]

  • امریکا کے ساتھ کسی بھی وقت ایٹمی جنگ چھڑسکتی ہے، شمالی کوریا

    امریکا کے ساتھ کسی بھی وقت ایٹمی جنگ چھڑسکتی ہے، شمالی کوریا نیویارک(ملت آن لائن)شمالی کوریا نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے ہمارے ایک انچ علاقے کو بھی نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو اسے بہت بڑی مصیبت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے اور کسی بھی وقت ایٹمی جنگ چھڑ سکتی […]

  • افغانستان۔ پولیس ہیڈکوارٹر پر حملہ، پولیس چیف سمیت 33 ہلاک

    افغانستان۔ پولیس ہیڈکوارٹر پر حملہ، پولیس چیف سمیت 33 ہلاک کابل(ملت آن لائن)افغان صوبے پکتیا میں پولیس ہیڈکوارٹرز پر خودکش حملوں میں پولیس چیف سمیت 30 افراد ہلاک جب کہ 150 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلے ایک خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی پولیس ہیڈ کوارٹر […]

  • پاناما پیپرز سامنے لانے والی مالٹا کی صحافی کار بم حملے میں ہلاک

    پاناما پیپرز سامنے لانے والی مالٹا کی صحافی کار بم حملے میں ہلاک پاناما پیپرز میں سیاستدانوں کی کرپشن کا بھانڈا پھوڑنے والی مالٹا کی صحافی ڈیفنی کیورنا گلیزیا کار بم حملے میں ہلاک ہوگئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 53 سالہ ڈیفنی مالٹا کے دارالحکومت ویلیٹا سے کچھ دوری پر واقع اپنے گھر سے روانہ […]

  • افغان سرحدی علاقے میں ایک اور ڈرون حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ

    افغان سرحدی علاقے میں ایک اور ڈرون حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ کرم ایجنسی(ملت آن لائن)افغان سرحدی علاقے میں ایک اور ڈرون حملہ کیا گیا ہے جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ گزشتہ روز بھی افغان سرحدی علاقے میں امریکی ڈرون حملہ کیا گیا جس میں 20 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے […]

  • پاکستان سے بہتر تعلقات کا آغاز کر رہے ہیں، امریکی صدر

    پاکستان سے بہتر تعلقات کا آغاز کر رہے ہیں، امریکی صدر واشنگٹن(ملت آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ حقیقی بہتر تعلقات کا آغاز کررہے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کئی محاذوں پر تعاون کرنے پر […]