خبرنامہ انٹرنیشنل

کرم ایجنسی سے بازیاب غیر ملکی خاندان برطانیہ کے راستے کینیڈا روانہ

  • کرم ایجنسی سے بازیاب غیر ملکی خاندان برطانیہ کے راستے کینیڈا روانہ اسلام آباد(ملت آن لائن)کرم ایجنسی سے بازیاب کرائے گئے کینیڈین خاندان کو برطانیہ کے راستے کینیڈا روانہ کردیا گیا ہے۔ کینیڈین شہری جوشوا بوائل، اس کی اہلیہ کیتلان کولمین اور ان کے دونوں بچوں کو گزشتہ روز پاک فوج نے دہشت گردوں سے […]

  • مغویوں کی بازیابی پاک امریکا تعلقات کا مثبت لمحہ ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

    مغویوں کی بازیابی پاک امریکا تعلقات کا مثبت لمحہ ہے، ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن(ملت آن لائن) ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی خاتون سمیت 5 غیر ملکیوں مغویوں کی بازیابی پر پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے اسے پاک امریکا تعلقات کا ایک مثبت لمحہ قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک […]

  • جرمن انتخابات، یورپی یونین کیلئے خطرے کی گھنٹی

    جرمن انتخابات، یورپی یونین کیلئے خطرے کی گھنٹی جرمنی کے حالیہ انتخابات میں چانسلر انجیلا مرکل چوتھی مرتبہ اپنے عہدے پر برقرار رہنے میں کامیاب تو ضرور ہوئیں مگر اس مرتبہ مرکل کے سر سجی کامیابی کے اس تاج میں بہت سے کانٹے بھی موجود ہیں۔ مرکل کی کرسچن ڈیموکریٹ پارٹی کے ووٹوں میں نمایاں […]

  • کیلیفورنیا میں آتشزدگی سے 1500 گھر جل کر خاکستر، 10 افراد ہلاک

    کیلیفورنیا میں آتشزدگی سے 1500 گھر جل کر خاکستر، 10 افراد ہلاک کیلیفورنیا(ملت آن لائن) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگی خطرناک آگ تیز ہواؤں کے باعث 14 مقامات تک پھیل گئی جس کے نتیجے میں 1500 گھر جل کر خاکستر اور 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ کیلی فورنیا میں مختلف مقامات پر لگنے والی آگ نے […]

  • امریکا اور ترکی کی ایک دوسرے کیلئے ویزا سروسز معطل

    امریکا اور ترکی کی ایک دوسرے کیلئے ویزا سروسز معطل واشنگٹن/ انقرہ(ملت آن لائن)امریکا اور ترکی نے ایک دوسرے کے لیے اپنی زیادہ تر ویزا سروسز معطل کردیں۔ پہلے امریکا نے ترکی میں اپنے سفارتخانے اور قونصل خانوں سے ویزوں کا اجراء معطل کیا جس کے بعد ترکی نے بھی امریکی شہریوں کے لیے ویزوں […]

  • امریکا نے پاک چین اقتصادی راہداری پر اعتراض اٹھا دیا

    امریکا نے پاک چین اقتصادی راہداری پر اعتراض اٹھا دیا واشنگٹن(ملت آن لائن)امریکی وزیردفاع جیمز میٹس بھارت کی زبان بولنے لگے اور انہوں نے پاک چین اقتصادی راہداری پراعتراض کر دیا ہے۔ امریکی وزیر دفاع جمیز میٹس اور چیئرمین جوائنٹ آف اسٹاف کمیٹی جنرل جوزف ڈانفورڈ سینیٹ آرمڈ کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے اور قانون […]