خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا میں کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے 50 افراد ہلاک، 200 زخمی

  • امریکا میں کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے 50 افراد ہلاک، 200 زخمی لاس ویگاس(ملت آن لائن)امریکی شہر میں میوزک کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے 50 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس […]

  • امریکا میں کنسرٹ کے دوران فائرنگ؛ 20 سے زائد افراد ہلاک

    امریکا میں کنسرٹ کے دوران فائرنگ؛ 20 سے زائد افراد ہلاک لاس ویگاس(ملت آن لائن) امریکی شہر لاس ویگاس میں میوزک کنسرٹ کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لاس ویگاس کے میڈلے بے ہوٹل کے نزدیک […]

  • پاکستان سے بھارت جانے والی لڑکی گیتا والدین سے نہ مل سکی

    پاکستان سے بھارت جانے والی لڑکی گیتا والدین سے نہ مل سکی اندور (ملت آن لائن)پاکستان سے بھارت جانے والی لڑکی گیتا اب تک اپنے والدین سے نہ مل سکی جس کے باعث بھارتی وزیر خارجہ سُشما سوراج نےعوام سے اپیل کی ہے کہ وہ گیتا کو اُس کے خاندان سے ملانے میں مدد کریں۔ […]

  • افغانستان میں طالبان کا فوجی اڈے پر قبضہ، 20 سیکورٹی اہلکار لاپتہ

    افغانستان میں طالبان کا فوجی اڈے پر قبضہ، 20 سیکورٹی اہلکار لاپتہ کابل(ملت آن لائن)افغانستان کے صوبہ اروزگان میں طالبان نے حملہ کرکے فوجی اڈے پر قبضہ کرلیا جس کے نتیجے میں 20 سیکورٹی اہلکار لاپتہ ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق عسکریت پسندوں نے اروزگان کے ضلع چورہ کے مرکز میں واقع فوجی اڈے پر […]

  • افغان فضائیہ کی اپنے ہی فوجیوں پر بمباری، 10 اہلکار ہلاک

    افغان فضائیہ کی اپنے ہی فوجیوں پر بمباری، 10 اہلکار ہلاک قندھار(ملت آن لائن) افغانستان کے صوبے ہلمند میں افغان فضائیہ نے زمین پر موجود اپنے ہی فوجی اہلکاروں پر بمباری کر دی جس کے نتیجے میں 10 اہلکار ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے شورش […]

  • بنگلا دیش ہجرت کرنیوالے روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوب گئی، 60 ہلاک

    بنگلا دیش ہجرت کرنیوالے روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوب گئی، 60 ہلاک میانمار سے بنگلا دیش پہنچنے کی کوشش کرنے والے روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوبنے سے کم ازکم 60 افراد ہلاک ہوگئے ۔ میانمار میں ریاستی تشدد کے بعد 5 لاکھ سے زائد روہنگیا مسلمان بنگلادیش کی سرحد کے قریب پناہ گزین کیمپوں میں […]