خبرنامہ انٹرنیشنل

پاکستان سری لنکا میچ میں نئے کرکٹ قوانین کا اطلاق

  • پاکستان سری لنکا میچ میں نئے کرکٹ قوانین کا اطلاق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے 28 ستمبر کو کرکٹ کے نئے قوانین کا نفاذ کردیا جائے گا جس کے بعد پاکستان اور سری لنکا کے درمیان متحدہ عرب امارات میں کھیلنے جانے والا پہلا ٹیسٹ ان نئے قوانین کے تحت کھیلا جائے گا۔ کرکٹ […]

  • لندن کے ٹاور ہل اسٹیشن میں دھماکا، کئی مسافر زخمی

    لندن کے ٹاور ہل اسٹیشن میں دھماکا، کئی مسافر زخمی لندن(ملت آن لائن)برطانوی دارالحکومت لندن میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکا ٹاور ہل اسٹیشن میں ہوا جس کے باعث کئی مسافر زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر فائر بریگیڈ کی کئی گاڑیاں پہنچ گئیں۔ ہمارے […]

  • چین میں واٹس ایپ پر پابندی عائد

    چین میں واٹس ایپ پر پابندی عائد بیجنگ(ملت آن لائن)چین میں پیغام رسانی کی معروف سروس واٹس ایپ کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ خبروں کے مطابق چین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور انسٹاگرام کے بعد واٹس ایپ کو بھی بلاک کردیا ہے۔ چین میں موجود بعض صارفین نے […]

  • بنگلادیش میں روہنگیا مہاجرین پر موبائل فون کے استعمال پر پابندی

    بنگلادیش میں روہنگیا مہاجرین پر موبائل فون کے استعمال پر پابندی بنگلادیش نے میانمار سے نقل مکانی کر کے آنے والے روہنگیا مسلمانوں پر موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی۔ میانمار میں ریاستی تشدد کے بعد 4 لاکھ سے زائد روہنگیا مسلمان بنگلادیش کی سرحد کے قریب پناہ گزین کیمپوں میں رہائش پذیر […]

  • انجیلا مارکل کے چوتھی بار چانسلر منتخب ہونے کے امکانات روشن

    انجیلا مارکل کے چوتھی بار چانسلر منتخب ہونے کے امکانات روشن جرمن چانسلر انجیلا مارکل چوتھی بار مسلسل کامیابی حاصل کرنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں اور غالب امکان یہی ہے کہ وہ جرمن چانسلر منتخب ہوجائیں۔ ان کی سابق حلیف جماعت ایس پی ڈی بیس فیصد ووٹ تک محدود ہے اور اس نے آئندہ […]

  • امریکا نے مزید 3 ممالک پر سفری پابند عائد کردی

    امریکا نے مزید 3 ممالک پر سفری پابند عائد کردی واشنگٹن(ملت آن لائن)امریکا نے سفری پابندی کے دائرہ کار میں توسیع کرتے ہوئے مزید 3 ممالک کے شہریوں پر اپنے دروازے بند کردیے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید 3 ممالک کے شہریوں کا امریکا میں داخلہ بند […]