خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا کا شمالی کوریا کیساتھ لین دین کرنیوالے ممالک پر بھی پابندی کا اعلان

  • امریکا کا شمالی کوریا کیساتھ لین دین کرنیوالے ممالک پر بھی پابندی کا اعلان نیویارک(ملت آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریا سے لین دین کرنے والے ممالک پر بھی پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے […]

  • برما میں پاکستانی سفیر کی برما کے دفترخارجہ میں طلبی

    برما میں پاکستانی سفیر کی برما کے دفترخارجہ میں طلبی ینگون(ملت آن لائن)پاکستان کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے حق میں آواز اٹھانے پر برما نے پاکستانی سفیر کو طلب کرلیا ہے۔ سفارتی ذرائع نے بتایا کہ روہنگیا مسلمانوں سے متعلق پاکستان کے بیان پر برما نے پاکستانی سفیر ڈاکٹر خالد […]

  • شمالی کوریا کی بحر الکاہل میں ہائیڈروجن بم کے تجربے کی دھمکی

    شمالی کوریا کی بحر الکاہل میں ہائیڈروجن بم کے تجربے کی دھمکی نیویارک(ملت آن لائن)شمالی کوریا نے بحرالکاہل (پیسیفیک) میں ہائیڈروجن بم کا تجربہ کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جنونی قرار دیا ہے۔ شمالی کوریا نے بین الاقوامی پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے بحرالکاہل میں ہائیڈروجن بم کا […]

  • پاکستان سے جامع مذاکرات چاہتے ہیں، افغان صدر

    پاکستان سے جامع مذاکرات چاہتے ہیں، افغان صدر نیویارک(ملت آن لائن)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ہم امن، سلامتی اور خوشحالی کے لیے پاکستان سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا کہ امن، سلامتی اور علاقائی تعاون پر […]

  • میکسیکو میں زلزلے سے تباہی ، 140 سے زائد افراد ہلاک

    میکسیکو میں زلزلے سے تباہی ، 140 سے زائد افراد ہلاک میکسیکو سٹی (ملت آن لائن)میکسیکو میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث متعدد عمارتیں منہدم ہوگئیں جس کے نتیجے میں 140 سے زائد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ میکسیکو کی پروٹیکشن ایجنسی کے مطابق ملک بھر میں زلزلے کے باعث عمارتیں منہدم ہونے […]

  • ڈھاکہ، 20 ہزار افراد کی روہنگیا مسلمانوں کے حق میں ریلی

    ڈھاکہ، 20 ہزار افراد کی روہنگیا مسلمانوں کے حق میں ریلی ڈھاکہ (اے پی پی،ملت آن لائن) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں کم ازکم 20 ہزار افراد نے پڑوسی ملک میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر سکیورٹی فورسز کے مظالم کے خلاف ریلی نکالی۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق مظاہرین بنگلہ دیش کی سب سے […]