خبرنامہ انٹرنیشنل

نوجوت سنگھ سدھوآج پاکستان پہنچیں گے

  • لاہور: سابق بھارتی کرکٹراورموجودہ سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے آج پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو براستہ واہگہ بارڈر آج لاہور پہنچیں گے جس کے بعد شام 5 بجے تک ان کی اسلام آباد آمد متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نوجوت […]

  • سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی چل بسے

    نئی دلی: بھارت کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اٹل بہاری واجپائی کئی ہفتوں سے گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اٹل بہاری واجپائی کی باقیات ان کی رہائشگاہ کرشنا مینن مرگ منتقل کی جائیں گی۔ اٹل […]

  • مانچسٹر: موبائل فون دکان میں ڈکیتی، پاکستانی نژاد شہری اور بیٹا مزاحمت پر زخمی

    مانچسٹر: برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ایک موبائل فون کی دکان میں ڈکیتی کے دوران پاکستانی نژاد برطانوی شہری اور ان کا بیٹا مزاحمت پر زخمی ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق ملزمان نے سعید احمد اور ان کے بیٹے پر چاقو سے حملہ کیا تھا۔ حالیہ کچھ سالوں میں برطانیہ میں چاقو سے حملوں کے واقعات […]

  • امریکا: ریفریجریٹڈ ٹرالر میں چھپے 78 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

    نیویارک: امریکی بارڈر فورس نے ریفریجریٹڈ ٹرالر میں چھپے ہوئے 78 غیر قانونی تارکین وطن افراد کو حراست میں لے لیا، جن میں بھارتی شہری بھی شامل ہیں۔ این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی بارڈر پیٹرول ایجنٹس نے گذشتہ ہفتے ٹیکساس کے ایک چیک پوائنٹ پر ایک لاک کیے گئے ریفریجریٹڈ […]

  • اٹلی میں پل گرنے کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 35 ہو گئی

    روم:(ملت+اے پی پی) اطالوی بندرگاہی شہر جینوآ کے قریب ایک پل کے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی زرائع ابلاغ کے مطابق اطالوی وزارت داخلہ نے میڈیا کو بتایا کہ مزید 5 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پل کے گرنے سے کم از کم 20 گاڑیاں بھی نیچے جا گریں۔ […]

  • امریکی الیکٹرانک مصنوعات کا بائیکاٹ کریں گے، ترک صدر

    انقرہ:(ملت+اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکی امریکی الیکڑونکس کا بائیکاٹ کرے گا۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق جناب اردوان نے اقتصادی و سماجی تحقیقاتی سوسائٹی کی طرف سے انقرہ ایوان تجارت میں منعقدہ اقتدار کے سولہویں برس اپنی پارٹی کے سمپوزیم سے خطاب کیا۔ امریکا کی پابندیوں کے […]