خبرنامہ انٹرنیشنل

پاکستانی طالبعلموں نے امریکا میں 10 کروڑ روپے کا انعام جیت لیا

  • پاکستانی طالبعلموں نے امریکا میں 10 کروڑ روپے کا انعام جیت لیا کراچی(ملت آن لائن)امریکا میں زیرِ تعلیم چار پاکستانی طالبعلموں کو ان کے سماجی کاروبار (سوشل اینٹرپرینوئرشپ بزنس) شروع کرنے پر ہلٹ پرائز کے تحت 10 لاکھ ڈالر کی رقم دی گئی ہے جو پاکستانی 10 کروڑ روپے کے برابر بنتی ہے۔ جیا فاروقی، […]

  • جوہری معاہدہ ختم کیا تو امریکا کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی، ایرانی صدر

    جوہری معاہدہ ختم کیا تو امریکا کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی، ایرانی صدر نیویارک(ملت آن لائن)ایران کے صدر حسن روحانی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی طاقتوں کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کو ختم کیا تو امریکا کو اس کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔ اقوام متحدہ کی […]

  • بین الاقوامی تحقیقات سے خوفزدہ نہیں، آنگ سان سوچی

    بین الاقوامی تحقیقات سے خوفزدہ نہیں، آنگ سان سوچی میانمار کی سربراہ آنگ سان سوچی نے بنگلادیش نقل مکانی کرنے والے روہنگیا مسلمانوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ریاست رخائن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور تشدد کی مذمت کی ہے۔ روہنگیا بحران سے متعلق سرکاری ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے آنگ […]

  • میانمار میں داخلے کی اجازت نہیں، سربراہ یواین فیکٹ فائنڈنگ مشن

    میانمار میں داخلے کی اجازت نہیں، سربراہ یواین فیکٹ فائنڈنگ مشن میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی تحقیقات کرنے والے اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن کے سربراہ مرزوکی دارسمین کا کہنا ہے کہ انہیں میانمار میں داخلے کی اجازت نہیں ہے۔ مرزوکی دارسمین نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو آگاہ کیا […]

  • میانمار پر سخت اقتصادی پابندیاں عائد کی جائیں، ہیومن رائٹس واچ

    میانمار پر سخت اقتصادی پابندیاں عائد کی جائیں، ہیومن رائٹس واچ نیویارک(ملت آن لائن)انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار پر سخت اقتصادی اور عسکری پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے راکھائن میں […]

  • شمالی کوریا میزائل تجربات،ایشیا اور بحرالکاہل کے ممالک کی مسلح افواج کے سربراہوں کا اہم اجلاس

    شمالی کوریا میزائل تجربات،ایشیا اور بحرالکاہل کے ممالک کی مسلح افواج کے سربراہوں کا اہم اجلاس سیؤل (اے پی پی،ملت آن لائن) شمالی کوریا کے جوہری اور میزائل تجربات کے باعث خطہ میں کشیدگی میں اضافے کے پس منظر میں ایشیا اور بحرالکاہل کے ممالک کی مسلح افواج کے سربراہوں کا اہم اجلاس جنوبی کوریا […]