خبرنامہ انٹرنیشنل

پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلیے بھارت سے کبھی گٹھ جوڑ نہیں ہوگا، افغان سفیر

  • پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلیے بھارت سے کبھی گٹھ جوڑ نہیں ہوگا، افغان سفیر اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر زاخیلول کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کسی قسم کا نقصان پہنچانے کے لیے افغانستان بھارت کے ساتھ کبھی گٹھ جوڑ نہیں کرے گا۔ اسلام آباد میں منعقدہ پاک افغان ڈائیلاگ کے […]

  • افغانستان میں مریض کے ہاتھوں خاتون فزیوتھراپسٹ قتل

    افغانستان میں مریض کے ہاتھوں خاتون فزیوتھراپسٹ قتل مزار شریف(ملت آن لائن)افغانستان میں وہیل چیئر پر بیٹھے ایک مریض نے فائرنگ کرکے غیر ملکی خاتون فزیوتھراپسٹ کو قتل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے شہر مزارِ شریف میں واقع ریڈ کراس کے آرتھوپیڈک سینٹر میں یہ واقعہ پیش آیا۔ انٹرنیشنل کمیٹی […]

  • چین نے بھی پٹرول اور ڈیزل کاروں پر پابندی کا اعلان کر دیا

    چین نے بھی پٹرول اور ڈیزل کاروں پر پابندی کا اعلان کر دیا شنگھائی(ملت آن لائن)فرانس اور جرمنی کے بعد چین نے بھی پٹرول اور ڈیزل کاروں پر پابندی کا اعلان کردیا ہے تاہم اس حوالے سے تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا۔ نائب وزیر صنعت وانفارمیشن ٹیکنالوجی زن گیوبن نے شمالی شہر تیان جن […]

  • امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک

    امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک آسٹن(ملت آن لائن)امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ سے حملہ آور سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس کے شہر پلانو میں گھر میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ گھر میں تقریب جاری تھی […]

  • آن سانگ سوچی اور آشن وراتھو کے خلاف عالمی عدالت میں درخواست دائر

    آن سانگ سوچی اور آشن وراتھو کے خلاف عالمی عدالت میں درخواست دائر دی ہیگ(ملت آن لائن)پاکستانی وکیل بیرسٹر اقبال جعفری نے میانمار کی حکمران جماعت کی سربراہ آن سانگ سوچی اور مذہبی پیشوا آشن وراتھو کے خلاف عالمی فوجداری عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کردیا ہے۔ پاکستانی وکیل بیرسٹر اقبال جعفری نے روہنگیا مسلمانوں […]

  • میانمار میں ایک ہزار سے زائد مسلمان قتل ہو چکے، اقوام متحدہ

    میانمار میں ایک ہزار سے زائد مسلمان قتل ہو چکے، اقوام متحدہ ینگون(ملت آن لائن)میانمار میں تعینات اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے ینگ ہی لی نے تصدیق کی ہے کہ پرتشدد واقعات میں ایک ہزار سے زائد مسلمانوں کو قتل کیا جاچکا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والی تازہ رپورٹ میں انکشاف […]