خبرنامہ انٹرنیشنل

پاکستان کے ساتھ عزت سے پیش آنا چاہئے، برطانوی رہنماء

  • لندن : برطانوی حزب اختلاف جماعت لیبر پارٹی کے رہنماء جیریمی کوربن نے زور دیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ عزت سے پیش آنا اور دوسرے ممالک کو اس پر تنقید سے گریز کرنا چاہئے، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سب کو ہر ممکن کردار ادا کرنا ہوگا۔ برطانوی اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی کے سربراہ […]

  • روہنگیا میں مسلمانوں کا بحران سنگین تر ہوگیا

    روہنگیا مسلمانوں کا بحران سنگین تر ہوگیا، چوبیس گھنٹوں میں مزید پینتس ہزار افراد بنگلہ دیش پہنچ گئے ۔ یواین ایچ سی آر کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں نقل مکانی کرنے والوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے، دو ہفتوں میں سوا لاکھ روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش میں پناہ لے چکے […]

  • روہنگیا مسلمانوں سے متعلق جھوٹی خبروں سے دہشتگردوں کو فائدہ ہوگا، آنگ سان سوکی

    روہنگیا مسلمانوں سے متعلق جھوٹی خبروں سے دہشتگردوں کو فائدہ ہوگا، آنگ سان سوکی میانمار کی سربراہ آنگ سان سوکی کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں سے متعلق بحران کی حقیقت توڑ موڑ کر پیش کی گئی اور جھوٹی خبروں سے دہشت گردوں کے مفاد کو فروغ ملا ہے۔ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف […]

  • روہنگیا پر مظالم، لاکھوں افراد کا سوچی سے نوبل انعام واپس لینے کا مطالبہ

    روہنگیا پر مظالم، لاکھوں افراد کا سوچی سے نوبل انعام واپس لینے کا مطالبہ اوسلو(ملت آن لائن)دنیا بھر کے 3 لاکھ سے زائد افراد نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر خاموش آنگ سان سوچی سے نوبل انعام واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ متعدد عالمی انسانی حقوق کے کارکنوں نے پٹیشن ویب سائٹ […]

  • جیش محمد اور لشکر طیبہ خطے میں فساد کی ذمہ دارہیں، برکس ممالک

    جیش محمد اور لشکر طیبہ خطے میں فساد کی ذمہ دارہیں، برکس ممالک شیامن(ملت آن لائن)دنیا کی 5 ابھرتی ہوئی معیشتوں کی تنظیم برکس نے پہلی مرتبہ اپنے اعلامیے میں پاکستان میں پائی جانے والی شدت پسند تنظیموں لشکرِ طیبہ اور جیشِ محمد کا ذکر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دونوں تنظیمیں […]

  • شمالی کوریا کی امریکا کو مزید میزائل تجربوں کی دھمکی

    شمالی کوریا کی امریکا کو مزید میزائل تجربوں کی دھمکی پیانگ یانگ(ملت آن لائن)شمالی کوریا نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکا شمالی کوریا پر دباؤ بڑھاتا رہا تو اسے میزائل تجربوں کی صورت میں مزید تحفے ملیں گے۔ شمالی کوریا کی جانب سے ہائیڈروجن بم کے تجربے کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس […]