خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا ریاستی غنڈہ گردی کا مظاہرہ کررہا ہے، روس

  • امریکا ریاستی غنڈہ گردی کا مظاہرہ کررہا ہے، روس بیجینگ(ملت آن لائن)روس کے نائب وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا ریاستی غنڈہ گردی کا مظاہرہ کررہا ہے۔ چین میں برکس اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا کہ ٹرمپ حکومت کی جانب سے امریکا میں […]

  • ڈوکلام تنازعہ کے بعد چینی صدر اور بھارتی وزیراعظم کی پہلی ملاقات

    ڈوکلام تنازعہ کے بعد چینی صدر اور بھارتی وزیراعظم کی پہلی ملاقات زیامن(ملت آن لائن)ڈوکلام تنازعہ کے بعد چینی صدر اور بھارتی وزیراعظم کے درمیان پہلی باضابطہ ملاقات ہوئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برکس سربراہی اجلاس کے دوران چینی صدر ژی جن پنگ اور نریندری مودی کے درمیان وفود کی سطح پر سائیڈ […]

  • اسلامی دہشت گردی سے نمٹنا اولین ترجیح ہے، فرانسیسی صدر

    پیرس(ملت آن لائن) فرانسیسی صدر ایمینوئل ماکروں کا کہنا ہے کہ ’’اسلامی دہشت گردی‘‘ سے نمٹنا ان کی خارجہ پالیسی کی اولین ترجیح ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پیرس میں 200 سے زائد سفراء کے اجلاس سے خطاب میں فرانسیسی صدر نے کہا کہ وہ غیر مستحکم اور تیزی سے منقسم ہوتی […]

  • شمالی کوریا کا میزائل جاپان کی فضا سے گزر کر سمندر میں جا گرا

    ٹوکیو / سیئول / واشگٹن(ملت آن لائن)تمام تر عالمی دھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جو پچھلے تجربات سے بھی زیادہ سنگین قرار دیا جارہا ہے۔ خبروں کے مطابق یہ پہلا موقعہ ہے کہ جب تجربے کے دوران داغا گیا شمالی کوریائی میزائل جاپان کی فضائی حدود […]

  • افغانستان میں فوجیوں کی تعداد کا انحصار زمینی حالات پر ہوگا، امریکی وزیرخارجہ

    افغانستان میں فوجیوں کی تعداد کا انحصار زمینی حالات پر ہوگا، امریکی وزیرخارجہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کا کہنا ہے کہ افغانستان میں فوجیوں کی تعداد کا انحصار وہاں کے زمینی حالات پر ہوگا۔ امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز سے بات کرتے ہوئے ریکس ٹیلرسن کا کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی 22 […]

  • خواتین سے زیادتی: سکھوں کے پیشوا گرمیت رام کو10 سال قید کی سزا

    خواتین سے زیادتی: سکھوں کے پیشوا گرمیت رام کو10 سال قید کی سزا بھارت میں سکھوں کے روحانی پیشوا گرو گرمیت رام رحیم سنگھ کو خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے جرم میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ گرو گرمیت رام کو سزا عدالت کے بجائے روہتک جیل میں سزا سنائی […]