خبرنامہ انٹرنیشنل

سی پیک بھارتی خودمختاری کے خلاف ہے، بھارتی آرمی چیف

  • سی پیک بھارتی خودمختاری کے خلاف ہے، بھارتی آرمی چیف پونا(ملت آن لائن) بھارتی آرمی چیف نے پاک چائنہ اقتصادی راہ داری کو بھارتی خود مختاری کے خلاف قرار دے دیا۔ پاک چائنہ اقتصادی راہداری سے بھارت کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہا ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ مزید شدت اختیار کرتا جارہا ہے […]

  • کابل کی مسجد پر حملے میں 20 سے زائد افراد جاں بحق، 35 زخمی

    کابل کی مسجد پر حملے میں 20 سے زائد افراد جاں بحق، 35 زخمی کابل(ملت آن لائن)افغانستان کے دارالحکومت کی مسجد میں شدت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک خود کش حملہ آور […]

  • سابق تھائی وزیراعظم شینا وترا کرپشن کیس میں سزا کے خوف سے بیرون ملک فرار

    سابق تھائی وزیراعظم شینا وترا کرپشن کیس میں سزا کے خوف سے بیرون ملک فرار بینکاک(ملت آن لائن)تھائی لینڈ کی سابق وزیراعظم ینگ لک شیناوترا کرپشن کیس میں ممکنہ قید کی سزا کے پیش نظر ملک سے فرار ہو گئیں۔ ینگ لک شیناوترا گزشتہ روز عدالت میں پیش نہیں ہوئیں کیونکہ اس بات کا امکان […]

  • بھارت میں سکھوں کے مذہبی پیشوا کی گرفتاری پرہنگامے، 25 افراد ہلاک

    ہریانہ (ملت آن لائن)سکھوں کے روحانی پیشوا کی گرفتاری پر بھارت میں پرتشدد مظاہرے، 25 افراد ہلاک، گاڑیوں کو آگ لگا دی جب کہ شہریوں کی املاک کو بھی نقصان پہنچایا۔ سکھوں کے روحانی پیشوا گورو گرمیت رام رحیم سنگھ پر دو خواتین سے زیادتی کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں فرد جرم عائد ہونے […]

  • امریکا کا مزید 4 ملکوں کے شہریوں کیلیے ویزے بند کرنے کا فیصلہ

    واشنگٹن(ملت آن لائن)یو ایس ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیوریٹی کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ چار ملکوں کےلیے امریکی ویزوں پر تا حکمِ ثانی پابندی لگانے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے کیونکہ وہ امریکی حکومت سے تعاون نہیں کر رہے۔ ویزا پابندی کی زد میں آنے والے ملکوں میں کمبوڈیا، […]

  • قطر کا ایران سے سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان

    دوحا(ملت آن لائن)قطر نے سعودی عرب کے مطالبات اور اعتراضات مسترد کرتے ہوئے ایران سے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ قطر کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات مکمل طور پر بحال کر رہے ہیں اور جلد تہران میں سفیر بھی تعینات […]