خبرنامہ انٹرنیشنل

افغانستان میں طالبان کا صوبہ غزنی کے ضلع پر قبضہ

  • کابل(ملت آن لائن)افغانستان کے جنوبی صوبہ غزنی میں طالبان نے خونریز لڑائی کے بعد ایک ضلع پر قبضہ کرلیا۔ افغان میڈیا کے مطابق غزنی کونسل کے رکن عبدالجامی نے بتایا کہ طالبان اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان بدھ کی شب شدید جھڑپیں ہوئیں جس کے نتیجے میں جنگجوؤں نے ضلع زانا خان پر قبضہ کرلیا۔ […]

  • کشمیر سے متعلق پالیسی تبدیل نہیں ہوئی، امریکی محکمہ خارجہ

    واشنگٹن(ملت آن لائن)امریکا نے پاکستان اور بھارت پر مسئلہ کشمیر کو مذاکرات سے حل کرنے کے لیے زور دیا ہے۔ کشیدگی کو کم کرنے کےلیے براہ راست ایک دوسرے سے بات چیت کریں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان ہیتھر نورٹ نے پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکی […]

  • ‘طالبان جنگ نہیں جیت سکتے، امن عمل کا حصہ بن جائیں’جنرل جان نیکلسن

    کابل(ملت آن لائن)افغانستان میں امریکی فوج کی قیادت کرنے والے جنرل جان نیکلسن کا کہنا ہے کہ طالبان امریکا سے جنگ نہیں جیت سکتے اس لئے انہیں چاہیے کہ وہ امن عمل کا حصہ بن جائیں۔ کابل میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے جنرل جان نیکلسن کا کہنا تھا کہ ہم افغانستان میں […]

  • ٹرمپ امریکیوں میں تقسیم اور تعصب کو ہوا دے رہے ہیں، سروے

    واشنگٹن(ملت آن لائن) امریکا کی کوینی پیاک یونیورسٹی کے تحت کیے گئے سروے میں ایک سوالنامے کے جواب دینے والے 62 فیصد افراد کا کہنا تھا کہ ٹرمپ امریکی قوم کو تقسیم کررہے ہیں جبکہ 31 فیصد رائے دہندگان کا خیال اس کے برعکس تھا۔ سروے میں لوگوں سے یہ پوچھا گیا تھا کہ وہ […]

  • پاکستان نے رویہ نہ بدلا تو کارروائی کریں گے، ٹلرسن

    امریکی وزیرِ خارجہ کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ واضح کرچکے ہیں کہ دہشت گردوں کے ٹھکانے جہاں بھی ہوں گے امریکہ انہیں نشانہ بنائے گا۔ اسلام آباد — امریکہ کے وزیرِ خارجہ ریکس ٹلرسن نے خبردار کیا ہے کہ اگر پاکستان نے طالبان اور دیگر شدت پسند گروہوں کے ٹھکانے ختم نہ کیے تو […]

  • یمن کے دارالحکومت صنعا میں فضائی کارروائی؛ 30 افراد ہلاک

    صنعا(ملت آن لائن)یمن کے دارالحکومت صنعا میں فضائی حملے کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔سعودی اتحادی افواج کے طیاروں نے ایک ہوٹل کو نشانہ بنایا دارالحکومت صنعا کے علاقے ارحب میں سعودی اتحادی افواج کے طیاروں نے ایک ہوٹل کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 30 افراد کی ہلاکت کی […]