خبرنامہ انٹرنیشنل

ڈالر کی گرتی ہوئی ساکھ کو آخری دھکا دینے کی ضرورت ہے، روسی وزیر خارجہ

  • ماسکو:(ملت+اے پی پی) روس کے وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ڈالر کی گرتی ہوئی دیوار کو اب آخری دھکا دینے کا وقت آن پہنچا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے کہا کہ دنیا اب ڈالر سے نجات حاصل کرنا چاہتی ہے اور ڈالر بھی مسلسل تنزلی کا شکار ہے۔ […]

  • ایکواڈور میں بس حادثہ،اموات 24 ہو گئیں

    کیٹو:(ملت+اے پی پی) جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کے دارالحکومت کیٹو کے نواحی علاقے میں ایک بس حادثے میں ہونے والی ہلاکتیں 24 ہو گئیں جبکہ زخمی ہونے والوں کی تعداد22 بتائی گئی ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق حادثہ دارالحکومت کے قریب سے گزرنے والی ایک بڑی شاہرہ پر اْس وقت پیش آیا جب […]

  • قازقستان میں ایرانی اور روسی صدورکی ملاقات

    تہران ۔ 13 اگست (اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور روس کے صدر ولادیمیرپیوٹن نے بحیرہ کسپیئن کے ساحلی ملکوں کے پانچویں سربراہی اجلاس کے موقع پر اہم دوطرفہ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کی ہے۔ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق ڈاکٹرحسن روحانی نے روسی صدر ولادیمیرپیوٹن سے ملاقات […]

  • نئے میدان جنگ کے لیے سپیس فورس کے قیام کا وقت آ گیا ہے،امریکہ

    واشنگٹن۔(ملت+اے پی پی)امریکی نائب صدر مائیک پنس نے امریکی سپیس فورس کے منصوبے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ نئے میدان جنگ کے لیے تیاریاں کی جائیں۔بین الاقوامی زرائع ابلاغ کے مطابق ملکی سپیس فورس کے قیام کا حکم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جون میں دیا تھا۔ […]

  • روس پر نئی ممکنہ امریکی پابندیوں کے اعلان کے بعد روس کے ڈالربانڈز کی قدر میں نمایاں کمی

    ماسکو ۔ (ملت+اے پی پی) امریکا نے روس کے خلاف اگست کے آخر تک نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد روس کے ڈالر بانڈز کی عالمی مارکیٹ میں قدر میں 1.7 فیصد کی شرح سے 105.25 سینٹ تک کمی واقع ہوگئی ہے۔ ٹریڈ ویب کے مطابق روسی ڈالر بانڈز کی […]

  • غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے ، اقوام متحدہ

    نیویارک ۔(ملت+اے پی پی) اقوام متحدہ نے فلسطین کے محصور علاقےغزہ کی پٹی پراسرائیلی فوج کی تازہ وحشیانہ بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ غزہ پر مسلسل فضائی اور زمینی حملوں کے نتیجے میں امن وامان کی صورت حال خطرناک حد تک جا سکتی ہے۔مرکز اطلاعات فلسطین […]