خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارتی سپریم کورٹ نے 3 طلاقوں کو غیرقانونی قرار دے دیا

  • نئی دہلی (ملت آن لائن)بھارتی سپریم کورٹ نے مسلمانوں میں تین طلاق کو غیرقانونی قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے تین طلاق کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے تین طلاق کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے […]

  • بنگلہ دیشی وزیراعظم کے قتل کے 10 منصوبہ سازوں کو سزائے موت سنادی گئی

    ڈھاکا:(ملت آن لائن) بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے قتل کا منصوبہ بنانے والے 10 شدت پسندوں کو سزائے موت سنادی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کی مقامی عدالت نے سن 2000 میں شیخ حسینہ واجد کو بم دھماکے کے ذریعے قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والے 10 […]

  • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے چیف اسٹریٹجسٹ کو عہدے سے ہٹادیا

    واشنگٹن(ملت آن لائن)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹیم کے ایک اور اہم رکن وائٹ ہاوس کے چیف اسٹریٹجسٹ اسٹیو بینن کو بھی عہدے سے برخاست کردیا۔ اس سے قبل بھی ٹرمپ ٹیم کے 15 سے زائد اہم ارکان وائٹ ہاؤس چھوڑچکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیو بینن کو صدر ٹرمپ کے سفری پابندیوں کے […]

  • ٹرمپ کی مسلمانوں کو مارنے سے متعلق فرضی کہانی کی تعریف

    واشنگٹن(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز بارسلونا میں ہونے والے حملے کی مذمت کرنے کے بعد ٹوئٹر میں اپنے پیغام میں کہا کہ امریکی جنرل جان پرشنگ کا مطالعہ کیا جائے کہ جب وہ دہشت گردوں کو پکڑتے تھے تو کیا کرتے تھے، اس کے بعد 35 سال تک کسی مسلمان […]

  • سپین میں دہشت گردوں کا دوسرا حملہ ناکام بنادیا گیا

    ارسلونا(ملت آن لائن)گزشتہ رات اسپین کے شہر بارسلونا میں دہشت گردی کی بھیانک واردات کے بعد رات گئے کیمبرلز کے ساحلی قصبے میں مقامی پولیس نے ایک اور دہشت گرد حملے کی کوشش ناکام بنادی ہے جبکہ اس کارروائی میں کم از کم پانچ مبینہ دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے ہیں۔ اسپین پولیس کے مطابق […]

  • ٹرمپ انتظامیہ کی پہلی پاک افغان پالیسی آج جاری ہونیکا امکان

    اسلام آباد/ واشنگٹن(ملت آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زیر صدارت پاکستان افغانستان پالیسی اجلاس آج ہوگا جس میں امریکی محکمہ خارجہ، پنٹاگون اور سی آئی اے کے حکام بریفنگ دینگے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ آج کے اجلاس میں امریکا کی پاک افغان پالیسی کا جائزہ لیا جائے گا اور اس میں ممکنہ طور […]