خبرنامہ انٹرنیشنل

نئی امریکی پالیسی میں پاکستانی کردار کا اعتراف ہونا چاہیے، اعزازچوہدری

  • واشبگٹن ڈی سی (ملت آن لائن)پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے اور امریکا کی نئی پالیسی میں پاکستان کے کردار کا اعتراف ہونا چاہیے۔ امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے واشبگٹن ڈی سی میں امریکی وزیرخارجہ، قومی سلامتی مشیر اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کی ہیں ، جس میں انہوں نے امریکی […]

  • بارسلونا میں ڈرائیور نے گاڑی راہگیروں پر چڑھا دی، 13 افراد ہلاک

    بارسلونا(ملت آن لائن)سپین کے شہر بارسلونا میں ڈرائیور نے وین راہگیروں پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کے شہر بارسلونا کے علاقے رمبلاس میں ایک شخص نے تیز رفتار وین لا بقیریا مارکیٹ میں راہگیروں پر چڑھا دی […]

  • افغانستان میں نیٹو کی بمباری سے 45 داعش جنگجو ہلاک

    کابل(ملت آن لائن)افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں امریکی بمباری میں داعش کے 45 جنگجو ہلاک ہوگئے جب کہ جھڑپ کے دوران ایک امریکی فوجی اور 7 افغان پولیس اہلکار مارے گئے۔ ننگرہار کے پولیس ترجمان حسین مشرقی نے افغان میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ننگرہار کے ضلع آچن کے علاقے مکرانا میں داعش […]

  • ملکہ الزبتھ کا تخت سے دستبرداری کا فیصلہ

    لندن(ملت آن لائن)برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم نے تخت کو اپنے بیٹے شہزادہ چارلس کے سپرد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایک برطانوی اخبار نے شاہی محل کے ذرائع سے شائع خبر میں بتایا ہے کہ 92 سالہ ملکہ نے اپنے قریبی حلقوں سے کہا ہے کہ وہ 95 سال کی عمر میں تخت سے دستبردار […]

  • سعودی عرب کا قطری عازمین کو اپنے خرچ پر حج کرانے کا اعلان

    الریاض(ملت آن لائن)سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ نہ صرف قطری عازمینِ حج کےلیے زمینی راستہ کھولے گا اور خصوصی پروزایں چلائے گا بلکہ قطری عازمین کو شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے خرچ پر حج بھی کروایا جائے گا۔ گزشتہ روز خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے جاری کردہ […]

  • ایران نے ایٹمی معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دے دی

    تہران(ملت آن لائن)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے نئی پابندیاں لگائیں تو عالمی طاقتوں سے کیا گیا ایٹمی معاہدہ چند گھنٹوں میں ختم کردیا جائے گا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کو کڑی تنقید کا […]