خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت کو کئی ممالک کی جانب سے انٹیلی جنس سروس دیئے جانے کا انکشاف

  • نئی دلی(ملت آن لائن) بھارت کو کئی ممالک کی جانب سے انٹیلی جنس سروس دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جو خود بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کیا۔ بھارت کے یوم آزادی کی مرکزی تقریب سے خطاب میں نریندرمودی نے انکشاف کیا کہ دنیا کے کئی ممالک بھارت کو انٹیلی جنس میں مدد دے رہے […]

  • بھارت کے ھسپتال میں آکسیجن سپلائی منقطع ہونے سے 60 بچے ہلاک

    گورکھ پور(ملت آن لائن)بھارتی ریاست اترپردیش کے سرکاری اسپتال میں 60 بچے ہلاک ہوگئے۔ریاستی حکومت نے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل انکوائری کرانے کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر گورکھ پور کے سرکاری اسپتال میں آکسیجن کی سپلائی منقطع ہونے اور انفیکشن پھیلنے سے 5 روز میں 60 سے زائد […]

  • چین کا امریکا کو شمالی کوریا پر حملے میں پہل سے روکنے کا فیصلہ

    بیجنگ(ملت آن لائن)چینی سرکاری اخبار کے مطابق، جنگ کی صورت میں اگر شمالی کوریا نے امریکا پر حملہ کیا تو چین غیر جانبدار رہے گا لیکن اگر امریکا نے پہل کرتے ہوئے شمالی کوریا پر چڑھائی کرکے وہاں حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی تو پھر چین اسے روکے گا۔ یہ خبر گزشتہ روز […]

  • قطر نے 80 ممالک کے لیے ویزا فری اسکیم متعارف کرادی

    دوحا(ملت آن لائن)قطر نے 80 ممالک کے لئے مفت ویزا اسکیم متعارف کرا دی جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔پہلے سے ویزا فری 6 خلیجی ممالک کے علاوہ لبنان واحد عرب ملک ہے جسے اسکیم میں شامل کیا گیا قطر کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی فری ویزا اسکیم کے تحت یورپی یونین، […]

  • چین نے متنازع سرحد سے فوج نہ ہٹانے پر بھارت کو خبردار کردیا

    اسلام آباد(ملت آن لائن)چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ متنازع سرحد سے فوری طور پر فوج کو ہٹائے ورنہ فوج کی تعیناتی امن عمل کے لئے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بھارت کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر بھارت امن چاہتا ہے تو […]

  • گوگل کی بارہویں جماعت کے طالبعلم کو 2 کروڑ 30 لاکھ روپے تنخواہ کی پیشکش

    چندی گڑھ(ملت آن لائن)امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے 16 سالہ نوجوان کو سالانہ 2 کروڑ 30 لاکھ روپے تنخواہ کی پیشکش کرکے سب کو حیران کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریاست پنجاب کے شہر چندی گڑھ سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ ہرشیت شرما کو آئیکون ڈیزائننگ پروگرام کے لیے منتخب کیا گیا […]