خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ نے بیٹے کو گمراہ کن بیان دینے پر مجبور کیا، واشنگٹن پوسٹ

  • واشنگٹن(ملت آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیٹے اور روسی وکیل کے درمیان ملاقات سے متعلق اپنے بیٹے ٹرمپ جونیئر کو گمراہ کن بیان دینے پر مجبور کیا۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق جون 2016 میں ہونے والی ملاقات سے متعلق ٹرمپ نے اپنے بیٹے کو گمراہ کن بیان دینے کا حکم دیا۔ […]

  • کابل میں عراقی سفارت خانے کےقریب خودکش حملہ، حکام

    کابل(ملت آن لائن)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عراقی سفارت خانے کے قریب خودکش حملہ ہوا ہے۔مسلح افراد اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کی صبح عراقی سفارت خانے کے قریب پولیس کمپاؤنڈ کے پاس مسلح افراد اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا جس کے بعد ایک حملہ آور […]

  • امریکی سینیٹ میں اوباما ہیلتھ کیئر بل مسترد

    واشنگٹن(ملت آن لائن)امریکی سینیٹ نے اوباما ہیلتھ کیئر بل مسترد کردیاہے۔امریکی میڈیاکے مطابق سینیٹ میں اوباما ہیلتھ کیئر بل کےلئے رائے شماری کی گئی جس میں تناسب 49-51 رہا۔ رائے شماری کے ابتدائی لمحات میں ریپبلکن سینیٹر ز جان مکین،سوزن کالنزاور لیزا مرکواسکی نے اوباما ہیلتھ کیئربل میں ڈیموکریٹکس کاساتھ دیا۔ اس طرح امریکی صدر […]

  • شمالی کوریا کی بین البراعظمی میزائل تجربے کے ساتھ امریکا کو دھمکی

    (ملت آن لائن)شمالی کوریا نے اپنے نئے بین البراعظمی میزائل تجربے کو امریکا کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے تین ہفتے قبل دوسرے بین البراعظمیٰ میزائل کا تجربہ کیا جسے کم جانگ نے امریکا کے لیے ایک وارننگ قرار دیا ہے۔ شمالی کوریا کی مقامی […]

  • قندھار۔ افغان فوجی اڈے پر طالبان کا حملہ، 26 اہلکار80 جنگجوہلاک

    کابل(ملت آن لائن)قندھار کے ضلع خاکریز کے علاقے کرزلی میں واقع فوجی اڈے پر طالبان کے حملے میں 26 افغان فوجی ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔ افغان وزارتِ دفاع کے ترجمان دولت وزیری نے یہ دعوی بھی کیا کہ افغانستان کے فوجیوں نے ’’بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے‘‘ اس حملے کو ناکام بنادیا جب کہ […]

  • قطر کا معاشی بحران؛ 388 سعودی کمپنیاں بند، 50 ارب ریال نکل گئے

    واشنگٹن / کویت سٹی / ریاض(ملت آن لائن)سعودی عرب اور قطر کے درمیان سفارتی تعلقات خراب ہونے کے بعد دوحہ میں سرمایہ کاری کرنیوالی 388 سعودی کمپنیوں نے کام بند کر کے واپسی کی راہ اختیار کرلی جس کے نتیجے میں قطر کو غیر معمولی معاشی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ سعودی عرب کے اخبار […]