خبرنامہ انٹرنیشنل

اسرائیل نے ہتھیار ڈال دیے، مسجد اقصیٰ سے میٹل ڈٹیکٹرز ہٹانے کا اعلان

  • مقبوضہ بیت القدس(ملت آن لائن)اسرائیل نے فلسطینیوں کی مزاحمت کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے مسجد اقصیٰ میں داخلی مقامات سے میٹل ڈٹیکٹرز ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت نے مسجد اقصیٰ کے داخلی راستوں پر میٹل ڈٹیکٹرز ہٹا کر دیگر جدید آلات لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صہیونی کابینہ کے اجلاس […]

  • کابل میں خودکش بم دھماکہ، 24 افراد ہلاک

    کابل(ملت آن لائن) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نجی کمپنی کے دفتر کے باہر خود کش کار بم دھماکے کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صبح کابل کے علاقے گلئی دواخانہ میں ایک نجی کمپنی کے دفتر کے باہر خودکش کار بم دھماکہ […]

  • ہلمند میں امریکی بمباری سے 16 افغان پولیس اہلکار ہلاک

    لشکرگاہ(ملت آن لائن)افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند کے ضلع گریشکمیں امریکی بمباری کے نتیجے میں 16 پولیس اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق ہلمند کے ضلع گریشک میں امریکی بمباری میں 16 پولیس اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ ہلاک شدگان میں دو کمانڈرز بھی شامل ہیں۔ ہلمند پولیس کے ترجمان […]

  • قطر نے گھٹنے ٹیک دیے، سعودی عرب سے مذاکرات کا اعلان

    دوحہ(ملت آن لائن)قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد ال ثانی نے پابندیاں لگانے والے عرب ممالک سے مذاکرات کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹی وی پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی نے کہا کہ وہ پابندیوں کے خاتمے کے لیے سعودی عرب سمیت چاروں […]

  • امریکا نے اپنے شہریوں کو شمالی کوریا جانے سے روک دیا

    واشنگٹن ڈی سی(ملت آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی شہریوں کے شمالی کوریا جانے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔ متوقع طور پر یہ سرکاری اعلان 27 جولائی کو جاری کیا جائے گا جس کے ایک ماہ بعد امریکی شہری اس بات کے پابند ہوں گے کہ […]

  • ترکی اور یونان میں شدید زلزلہ، سونامی کا خطرہ

    انقرہ(ملت آن لائن)گزشتہ رات ترکی اور یونان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد اب تک یونانی جزیرے کوس میں مکان کی چھت گرنے سے 2 شہریوں کی ہلاکت اور 100 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ سونامی کے خطرے کا اعلان بھی کردیا گیا […]