خبرنامہ انٹرنیشنل

بی جے پی رہنما رام ناتھ کووند بھارت کے نئے صدر منتخب

  • نئی دلی(ملت آن لائن)حکمران جماعت بی جے پی کے امیدوار رام ناتھ کووند 65 فیصد ووٹ لے کر بھارت کے 14 ویں صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے نامزد امیدوار رام ناتھ کووند 65 فیصد سے زائد ووٹ لے کر نئے بھارتی صدر منتخب ہوگئے ہیں، […]

  • دہشگردوں سے تعلق کے الزام میں کویت سے 15 ایرانی سفارتکار بے دخل

    کویت سٹی(ملت آن لائن)خلیجی ملک کویت نے دہشت گردوں سے تعلق کے الزام میں 15 ایرانی سفارتکاروں کو بے دخل کرتے ہوئے ایرانی فوجی و ثقافتی مشنز کو بھی بند کردیا۔ کویت کی سرکاری نیوز ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کویت کی حکومت نے پندرہ ایرانی سفارتکاروں کو بے دخل کرتے […]

  • بھارت سے کشیدگی، چین نے بھاری جنگی سازوسامان سرحد پر پہنچا دیا

    بیجنگ(ملت آن لائن)چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق چین نے بھارت کی سرحد دوکھلم کے قریب تبت کے علاقے میں بھاری اسلحہ منتقل کر دیا ہے. چین کی فوج کے سرکاری اخبار ڈیلی پی ایل اے نے رپورٹ جاری کی ہے کہ چینی فوج کی مغربی کمانڈ نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران بڑی تعداد […]

  • بھارت نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کا پاسپورٹ منسوخ کردیا

    نئی دہلی(ملت آن لائن)ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابقبھارت نے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر نائیک کا پاسپورٹ منسوخ کردیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 51 سالہ ڈاکٹر نائیک کا پاسپورٹ ہندوستانی نیشنل کرائم ایجنسی (این آئی اے) کی درخواست پر منسوخ کیا گیا جو ان کے خلاف مقدمات کی تحقیقات کررہی ہے۔ بعض […]

  • چین نے بھارت پرحملے کیلیے پاکستان سے ہاتھ ملا لیا ، سابق بھارتی وزیردفاع کا الزام

    نئی دہلی(ملت آن لائن)بھارت کے سابق وزیر دفاع ملایم سنگھ یادیو کا کہنا ہے کہ چین بھارت کا سب سے بڑا حریف ہے جب کہ چین پاکستان کے ساتھ مل کر بھارت پر حملہ کرنا چاہتا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں (لوک سبھا) میں سماج وادی پارٹی کے سربراہ […]

  • وائٹ ہاؤس کا ٹرمپ اور پیوٹن میں خفیہ ملاقاتوں کا اعتراف

    واشنگٹن ڈی سی(ملت آن لائن)گزشتہ روز وائٹ ہاؤس کے جاری کردہ بیان میں اعتراف کیا گیا ہے کہ جرمنی میں منعقدہ حالیہ جی 20 اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی سربراہ ولادیمیر پیوٹن کے مابین دو خفیہ ملاقاتیں ہوئیں تاہم ان کی کوئی تفصیل نہیں بتائی گئی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ […]