خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی عرب میں اسکرٹ پہن کر گھومنے والی ماڈل گرفتار

  • ریاض(ملت آن لائن)سعودی عرب میں مِنی اسکرٹ پہن کر مٹر گشت کرنے والی ماڈل کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سماجی رابطوں کی ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ پر ماڈل خلود کے اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو جاری کی گئی جس میں ایک خاتون کو سیاہ اسکرٹ پہنے سعودی […]

  • ایپل کا باحجاب خاتون کا ایموجی متعارف کرانے کا اعلان

    واشنگٹن(ملت آن لائن)پیغام رسانی کے دوران جذبات اور احساسات کی عکاسی کے لیے استعمال ہونے والے ’’ایموجیز‘‘ کے عالمی دن کے موقع پر امریکی کمپنی ایپل نے باحجاب خواتین کی نمائندگی کے لیے نیا ایموجی متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایپل نے اعلان کیا ہے کہ وہ متعدد نئے […]

  • مانچسٹر میں نامعلوم افراد نے مسجد کو آگ لگا دی

    مانچسٹر (ملت آن لائن)مانچسٹر میں نامعلوم افراد نے مسجد کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں مسجد کا اندرونی احاطہ مکمل طور پر خاکستر ہوگیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایمرجنسی سروس کو رات گئے مانچسٹر کے علاقے ڈرولسڈن روڈ پر واقع نسفت اسلامک سینٹر میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد […]

  • جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کو فوجی مذاکرات کی پیشکش

    سیؤل(ملت آن لائن)جنوبی کوریا نے 2015 کے بعد پہلی بار شمالی کوریا کو فوجی مذاکرات کی غیرمعمولی پیش کش کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنوبی کوریا کے نائب وزیر دفاع سوہ شوشک نے 21 جولائی کو شمالی کوریا کو مذاکرات کی پیش کش کرتے ہوئے کہا کہ بات چیت کا مقصد ایسی تمام […]

  • اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید

    مسجد اقصیٰ(ملت آن لائن)اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ جانے والے 3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا جب کہ فائرنگ سے 2 اسرائیلی اہلکار بھی مارے گئے۔ اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ 3 مسلح فلسطینی نوجوانوں نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے بعد انہوں نے مسجد کے اندرونی احاطے میں جانے کی کوشش […]

  • کرپشن اور منی لانڈرنگ پر سابق برازیلی صدر کو جیل

    برازیلا(ملت آن لائن) برازیل کے سابق صدر کو کرپشن اور منی لانڈرنگ کرنے پر ساڑھے نو سال کے لیے جیل بھیج دیا گیا، تاہم اپیل کی سماعت تک وہ آزاد رہیں گے۔ برازیل کے سابق صدر لوئیز لولا ڈی سلوا 2003 سے 2010 تک برازیل کے صدر رہے ہیں اور ان پر ریاستی سرپرستی میں […]