خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ جونیئر کا امریکی صدارتی انتخاب کے حوالے سے اہم انکشاف

  • واشنگٹن(ملت آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صاحبزادے ٹرمپ جونیئر نے گزشتہ روز فاکس نیوز کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں اقرار کیا ہے کہ انہوں نے صدارتی انتخابات کے دوران روسی وکیل سے اپنی ملاقات کے بارے میں والد کو کچھ بھی نہیں بتایا تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے رفقائے کار پر امریکی […]

  • بھارت میں لڑکی نے گن پوائنٹ پر لڑکا اغواء کرکے شادی کرلی

    ہماچل پردیش(ملت آن لائن)لڑکی کو اغوا کرنے کے بعد اس سے شادی کرنے کی خبریں تو آپ نے بہت سنی ہوں گی اور اس حوالے سے فلمیں بھی دیکھی ہوں گی لیکن بھارت میں ریوالوررانی کے نام سے مشہور لڑکی نے اپنی محبت کو پانے کےلئے لڑکے کو گن پوائنٹ پر منڈپ سے اغوا کرکے […]

  • سعودی عرب میں پاکستانی سمیت 6 مجرموں کے سر قلم

    ریاض(ملت آن لائن)سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ اور قتل کا جرم ثابت ہونے پر ایک پاکستانی شہری سمیت 6 افراد کے سر قلم کر دیئے گئے۔ سعودی حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایک پاکستانی شہری کو منشیات اسمگل کرنے کے جرم میں سزائے موت دی گئی جبکہ 5 سعودی شہریوں کے سر […]

  • داعش نے ابوبکرالبغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کردی، روسی خبر ایجنسی

    ماسکو(ملت آن لائن)روسی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ شدت پسند جنگجو تنظیم داعش نے اپنے سربراہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ روسی لڑاکا طیاروں نے 28 مئی کو داعش کے سربراہ ابوبکرالبغدادی کو شام کے شہر رقہ میں نشانہ بنایا تھا جس کے بعد ان کی ہلاکت سے متعلق متضاد […]

  • ‘پاکستان کی درخواست پر تیسرے ملک کی فوج مقبوضہ کشمیر میں گھس سکتی ہے’

    بیجنگ (ملت آن لائن)بھارتی فوج بھوٹان کی مدد کے نام پر جیسے چینی علاقے میں داخل ہوئی، ایسے ہی پاکستان کی درخواست پر چین مقبوضہ کشمیر میں اپنی فوج داخل کر سکتا ہے: چینی اخبار۔ چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، چینی اخبار کے مطابق بھارتی فوج بھوٹان کی مدد کے نام پر جیسے […]

  • سرتاج عزیز کے سفارشی خط پر ہی بیمار پاکستانیوں کو ویزا ملے گا، بھارت

    نئی دہلی(ملت آن لائن)بھارت نے بیمار پاکستانیوں کو ویزا نہ دینے کے لیے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے سفارشی خط کا بہانہ بنادیا۔ بھارت نے کہا ہے کہ مشیر خارجہ کا سفارشی خط منسلک ہونے پر ہی بیمار پاکستانیوں کو میڈیکل ویزا ملے گا۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ […]