خبرنامہ انٹرنیشنل

برطانیہ میں مرد نے بچے کو جنم دے دیا

  • لندن(ملت آ ن لائن)برطانیہ میں پہلی بار کسی مرد کی جانب سے بچے کو جنم دیے جانے کی خبروں نے شہریوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے اور لوگ یہ سوچنے پر مجبور ہو گئے ہیں کہ ایسا کیسے ممکن ہوا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 21 سالہ ہیڈن کراس جسے اب قانونی طور پر […]

  • سری لنکا میں ڈینگی وائرس سے 200 افراد ہلاک

    کولمبو(ملت آن لائن)سری لنکا میں رواں سال ڈینگی وائرس سے 200افراد ہالک ہوگئے جبکہ 70 ہزار سے زائد متاثر ہوئے ہیں۔ طبی ماہرین مرض کے پھیلاؤ کی وجہ دارالحکومت کولمبو میں کوڑے کرکٹ کو قرار دیا ہے،جبکہ حکومت وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ حکام کے مطابق فوجیوں اور پولیس اہلکاروں پر مشتمل […]

  • ’’ ناسا نے مریخ پر مغوی بچوں کی کالونی بنا رکھی ہے ! ‘‘

    ہیوسٹن(ملت آن لائن)’’ مریخ پر غلام بچوں کی کوئی کالونی نہیں ہے۔ وہاں بس خودکار مشینیں اپنے کام میں مصروف ہیں۔ وہاں کسی انسان کا کوئی وجود نہیں ہے۔‘‘ پچھلے ہفتے ناسا کے ترجمان گائے ویبسٹر کا یہ بیان دنیا بھر میں حیرت سے سُنا گیا۔ ہر ایک یہ سوچ رہا تھا کہ ناسا جیسے […]

  • تھائی پولیس چُڑیل کے تعاقب میں۔۔۔۔!

    بنکاک(ملت آن لائن)پولیس کا کام مجرموں اور قانون شکنوں کو پکڑنا ہوتا ہے مگر تھائی پولیس ان دنوں بھوتوں کے تعاقب میں ہے ! رائل تھائی پولیس فورس کو ملک کے شمالی حصے میں واقع ایک سرحدی گاؤں میں بُھوت کا سراغ لگانے اور اسے گرفتار کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ صوبہ امنات […]

  • چین کی سرحد کے قریب بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر لاپتہ

    نئی دہلی(ملت آن لائن)چین کی سرحد کے قریب بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا جس میں تین افراد سوار تھے جب کہ یہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو مشن کے لیے روانہ ہوا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی دفاعی حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بھارتی […]

  • ہمارا نیا میزائل امریکا کے یوم آزادی پر تحفہ ہے، شمالی کوریا

    پیانگ یانگ(ملت آن لائن)شمالی کوریا نے اپنے نئے بین البراعظمی میزائل تجربے کو امریکا کے یوم آزادی پر امریکیوں کے لیے تحفہ قرار دے دیا۔ شمالی کوریا نے گزشتہ روز بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’’ہواسونگ 14‘‘ کا کامیاب تجربہ کیا جو جاپان کے سمندر میں جاگرا۔ اس حوالے سے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ […]