خبرنامہ انٹرنیشنل

ایرانی سپریم لیڈر ایک بار پھر کشمیریوں کی حمایت میں میدان میں آگئے

  • تہران(ملت آن لائن)ایران کے رہبر اعلیٰ خامنہ ای ایک بار پھر بھارتی مظالم کا شکار کشمیریوں کی حمایت میں میدان میں آگئے اور ایرانی عدلیہ پر زور دیا ہے کہ وہ بین الاقوامی سطح پر کشمیریوں کی کھل کر حمایت کرے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے سپریم […]

  • اسامہ بن لادن زندہ اورجزیرہ بہاماس میں ہے، اسنوڈن کا دعویٰ

    ماسکو(ملت آن لائن)امریکاکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے منحرف رکن ایڈورڈاسنوڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ اسامہ بن لادن زندہ اورخیریت سے جزیرہ بہاماس میں ایک نامعلوم مقام پرہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسکومیں روسی اخبار کو انٹرویو میں ایڈورڈاسنوڈن نے کہا کہ امریکی سی آئی اے نے القاعدہ کے سابق رہنماکی موت کاجعلی ڈرامارچایا، […]

  • چین میں 9 سالہ بچہ مسافر بس چراکر فرار

    گوانگ(ملت آن لائن)چین میں 9 سالہ بچے نے کمال مہارت سے مسافر بس چرائی اور اسے چلا کر خوب سیرو تفریح کی۔ چین کے مقامی میڈیا کے مطابق جنوب مشرقی شہر گوانگ میں 9 سالہ بچے کو شہر کی سڑکوں پر بس دوڑاتے دیکھ کر عوام پریشان ہوگئی جس کی فوری طور پر اطلاع پولیس […]

  • قطر تنازع ختم کرانے کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرگرم

    وائٹ ہاؤس(ملت آن لائن) قطر سعودی عرب تنازع ختم کرانے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرگرم ہیں، ٹرمپ نے اتوار کو امیر قطر شیخ تمیم سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا،، پیر کو سعودی شاہ سلمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے سعودہ شاہ […]

  • شمالی کوریا نے جاپان پر بیلسٹک میزائل داغ دیا

    پیانگ یانگ(ملت آن لائن)شمالی کوریا نے جاپان پر بیلسٹک میزائل داغ دیا ہے جس پر جاپانی حکومت نے شدید احتجاج کیا ہے۔ امریکی پیسیفیک کمانڈ کے مطابق شمالی کوریا نے پانگھیون فضائی فوجی اڈے سے زمین سے مار کرنے والا میزائل فائر کیا جو 37 منٹ کی پرواز کے بعد جاپان کی سمندری حدود میں […]

  • نریندر مودی اسرائیل کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوگئے

    نئی دہلی(ملت آن لائن)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آج صبح اسرائیل کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ اسرائیل کا دورہ کرنے والے پہلے بھارتی وزیراعظم ہوں گے جبکہ وہ آج شام اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پہنچیں گے جہاں ان کے پرتپاک استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ نریندر مودی اپنا دورہ اسرائیل […]